ایک اور جماعت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ساجد میر نے مولانا فضل

الرحمن کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔سینیٹر ساجد میر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمن اور اپوزیشن کے دھرنے کا بہت چرچا ہے جس کی حکومتی عہدیدار اور پی ٹی آئی کے حامی مخالفت کر رہے ہیں اور ان کے دلائل اس حوالے سے کمزور ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی سے تنگ ہیں اور حکومت اپنی پالیسیوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جس کے پیش نظر لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ مدارس کے بچوں کو اس...

استعمال نہیں کیا جا رہا بلکہ عاقل اور ذی شعور لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ساجد میر نے کہا کہ حکومت کو امن و امان کا مسئلہ اس دن نظر کیوں نہیں آیا جب 126 دن کا دھرنا دیا گیا تھا۔ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحد ہے اور اس پر حزب اختلاف کی جانب سے بھی بھرپور احتجاج کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے حکومتی اعتراضات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ میں اس دھرنے کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور اس حکومت کے قائم رہنے یا ہونے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

i hope so

wo jamat b choron ki ho gi

choron ka tola ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ کے حوالے سے جو کہا ہے وہ کر کے دکھائیں گے:مولانا فضل الرحمانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یوآ ئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہآزادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کے خلاف تقریر پر مولانا فضل الرحمن کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا کا دور ہے آپ کس کس کو روکیں گے، ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ Send him to the damn slammer They must not let him go this time. He must see the inside of AdyalaJail . He’s worthless, a disgrace and working against the state of Pakistan Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا10:26 AM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے جمعیت علمائے اسلام ف کے میڈیا گر چکا ہے۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، سکھ کمیونٹی نے مولانا فضل الرحمان سے اپیل کردیلندن (آئی این پی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے ایک گروپ نے جمعیت علمائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مخالف تقریر کا الزام: مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف دائر درخواست خارج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف گھیرا تنگ کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »