ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.16 فیصد کی معمولی کمی کے باوجود ایک ہفتے میں مجموعی طور پر 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافی ریکارڈ کیا گیا۔

مہنگائی کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گذشتہ ہفتے کے دوران ماچس 1.32 فیصد، آلو1.65، نمک1.32 فیصد، چائے کی پتی 1.72 فیصد اور ایری سکس چاول1.23 فیصد مہنگے ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق چکن1.71 فیصد، ٹماٹر12.26 فیصد، پیاز 2.79 فیصد، دال چنا 0.68، دال مسور0.64 فیصد، ویجی ٹیبل گھی 0.38 فیصد اور ایل پی جی 0.42 فیصد سستی ہوئی ہے۔

وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ یکم دسمبر2022 کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے گذشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح0.16فیصد کمی ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہگائی کی شرح 30.56رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیےایک ماہ کے دوران آلو، پیاز، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نومبر میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد اضافے کے بعد 23.8 فیصد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کی کمی ہوگئی جبکہ 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میاں عامر جاتی امرا ٕ سے ٹوکرے لیتا ہے، چور خاندان کا پالتوکتاہے، اس لیٸے جھوٹی خبر چلاٸی جارہی ہیکہ مہنگائی کی شرح میں ہوگٸی۔ Lanat ha tum pey munafqo Jab Imran khan kehta tha tum tum ghadaron ki tc kar rahy thy خبردار اگر اب کسی کو مہنگائی نظر آئی تو مہنگائی صرف عمران خان کرتا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیااسلام آباد: ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ پہلے ہی 230 پہ بک رہی ہے، کوئی پوچھتا نہیں ImranRiazKhan CMShehbaz knjri k bchy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک گلہری نے سیکڑوں گھروں کی بجلی بند کردییہ واقعہ امریکی ریاست کے ایک قصبے ڈکسن میں حکام نے بتایا کہ پاور ہاؤس میں ایک گلہری کی وجہ سے قصبے کے ایک تہائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ R koi khabar nahi mili dainy ko ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریب کیلئے ایک اور پریشانی، ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غریب کیلئے ایک اور پریشانی پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »