ایک بیان سے تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ترجمان پاک فوج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک بیان سے تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ترجمان پاک فوج تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کل ایک ایسا بیان دیا گیا جس میں تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، یہی بیانیہ ہندوستان کی شکست اور ہزیمت کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، ایسے منفی بیانیے کے قومی سلامتی پر براہِ راست اثرات ہوتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے فروری 2019 میں پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے دوران پیش آنے والے واقعات پر سیاسی رہنما کے دیے گئے بیان پر ردِعمل دیا۔میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ پلوامہ واقعے کے بعد 26 فروری کو بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی، اور پھر پاکستان نے اعلانیہ بھارت کو دن کی روشنی میں جواب دیا۔یہ بھی پڑھیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاریخ کو چھوڑے دو دن پہلے ہی اس ملک میں کئ دھماکے ہوچکے ہیں جس ملک کا سارا بجٹ اپ دفاع کے نام پر کھاجاتے ہیں.

Harami Asim choor جو مرضی کر لیں ان کو اب رسیدیں دینی ہوں گی. جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو AsimSBajwa

یہ تو ہوتا رہے گا جب تک فوج سیاست سے باہر نہیں آئی گئ۔ فوج اپنا کام کرے اور سیاست دان اپنا کام کرے۔کیا دنیا کے کسی ملک کی فوج اس طرح پریس کانفرنس کرتی ہے ۔ جس طرح پاکستان کی فوج۔

ن لیگ پر فی الفور پابندی لگانی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابھینندن کی رہائی سےمتعلق بیان پاکستان کی فتح متنازعہ بنانیکی کوشش،ترجمان پاک فوجراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن کی رہائی سے متعلق بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاملہ مسخ کرنے اور پاکستان کی فتح متنازعہ بنانے کی کوشش قرار دیدیا ہے۔ 13-yr-old Christian girl ArzooRaja is kidnapped in converted & married to a 44-yr-old Muslim man where is our mainstream media ARYNews DunyaNews GeoNews realDonaldTrump Pakistan ImranKhan Pontifex ForcedConversion kamrankhan JusticeForArzoo BBhuttoZardari Ye lain sir!! pakistan ko tabah krny waly politicians e hyn Pak army na hoti tu ya mulk e bech dety ...Sary politicians jhoty mufad parast hyn Awam ko bewakoof bnaya hoa hai..5 percent politicians Achy shayad houn..72 saal sy k ry hyn Hum gareeb bndoun ka naseeb badal dy gyn..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایتلاہور : وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ حکُومتی بیانیہ۔۔۔۔۔۔ جُھوٹ پہ جُھوٹ ImranKhanPTI Pakistan Politics یعنی ہر غلیظ گالی نکالنے کا حکم دے دیا ویسے اس بیان کو دیکھ کر اگر یہ سچ ہے تو یقین نہیں آتا کہ کوئی حکومت اتنی مجبور بھی ہو سکتی ہے واضع لگ رہا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ہے یہ صرف بیان دیکھ کر آئیڈیا ہوا ہے اور بلکل غیر سیاسی اور غیر پارٹی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے نجی و سرکاری شراکت داری کے ذریعے شروع کئے جاسکیں۔ وہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ابھینندن کے معاملے پر ایک بیان کے ذریعے تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی: آئی ایس پی آر - BBC News اردوپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ’حکومت پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر امن کو ایک اور موقعہ دیتے ہوئے انڈین جنگی قیدی ابھینندن کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا اور اس ذمہ دارانہ فیصلے کو پوری دنیا نے سراہا۔‘ آیاز صادق نے بلکل درست کہا کہ اگر ابی نندن حملہ کرنے آیا تھا تو اسے چائے پلا کر واپس کیوں انڈیا بھیجا. ڈر گئے تھے سلیکٹڈ حکمران ایاز صادق ن لیگی وھ کتا ھے۔جو پاکستانی فوج کی کامیابی کو انڈیا کی کامیابی میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رھا ھے ۔ India ajmal qasab ko hang kar deta ha hum raha .waha Kya bat ha.india ka or mind kharab kar dya hum na.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ابھینندن کی رہائی سے متعلق بیان پاکستان کی فتح کو متنازعہ بنانے کی کوشش ہے ڈی جی آئی ایس پی آرDG ISPR says Linking IAF pilot Abhinandan's release to anything else is misleading
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »