ایک اینٹی پیراسیٹک دوا کورونا وائرس کے خلاف موثر قرار - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان گولیوں کا نام کیا ہے؟ آسٹریلیا نے اس دوا کے ناقابل یقین اثر کی تصدیق کردی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

جریدے جرنل اینٹی وائرل ریسرچ میں شائعکے مطابق اینٹی پیراسیٹک دوا آئیورمیسٹن نئے نوول کورونا وائرس کی نقول بنانے کے عمل کو روک دیتی ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ کیسے یہ دوا وائرس کو کیسے مارتی ہے، مگر محققین کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر اس کے اثر سے وائرس کے میزبان خلیات کا اثر کمزور ہوجاتا ہے۔ اگرچہ یہ وائرس ابھی چند ماہ پہلے ہی سامنے آیا ہے، مگر اس نئی تحقیق میں شامل کچھ سائنسدان پہلے اس پر کام کا تجربہ رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں سائنسدان اسی وجہ سے اس وقت دستیاب کئی ادویات کو کووڈ 19 کے خلاف آزما رہے ہیں، جن میں ملیریا کے خلاف کھائی جانے والی دوا کلوروکوئن، اینٹی وائرل ادویات لوپناویر، ریٹوناویر اور ریمڈیسیویر شامل ہیں، جو ایچ آئی وی اور ایبولا کے علاج کے لیے تیار کی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is favipiravir very old antiviral drug that has been used recently in Japan to cure patients. Quite useful, and aggressive drug to control corona in 90% cases. This is not junk news .approved by china but not approved by the FDA yet.Maybe Trump doesn't know.realDonaldTrump

کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals.

junk news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی، ایک اور اچھی خبرآگئیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایسی کئی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی ہے جو خلیوں میں کورونا وائرس کے داخل ہونے کی صلاحیت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گےوزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے PMImranKhan Lahore OneDayVisit CoronaVirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی، جوڈیشل انکوائری کا حکم - Pakistan - Dawn News😓😓😓
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »