ایک پاکستانی ڈاکٹر نے خود ساختہ تنہائی کیسے کاٹی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: ایک پاکستانی ڈاکٹر نے سیلف آئسولیشن یا خود ساختہ تنہائی کیسے کاٹی؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تنہائی کے دن

’ہم سب جانتے ہیں کہ روزانہ ورزش صحت کے لیے کتنی مفید ہے۔ لیکن مجھے روزمرہ مصروفیات اور سستی کی وجہ سے اکثر ورزش کے لیے وقت نہیں ملتا تھا۔ سیلف آئسولیشن کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ مجھے ایکسرسائز کے ذریعے اپنی صحت کا خیال رکھنے کا موقع مل گیا۔ کمرے سے باہر نکلنا تو ممکن نہیں تھا لہذا میں نے اپنے بیڈروم میں ہی مارننگ واک شروع کر دی۔‘

’کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ سیلف آئسولیشن کا مطلب ہے کہ آپ کو پکڑ کر کمرے میں قید کر دیا جائے گا۔ یہ کوئی جیل نہیں ہے۔ یوں سمجھ لیں جیسے کچھ لوگ رمضان کے مہینے میں اعتکاف میں بیٹھتے ہیں اور باہر کی دنیا سے اپنا تعلق محدود کر لیتے ہیں، یہ بھی ایسا ہی ہے۔ لوگوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اِس طریقہ کار کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔‘ڈاکٹر عبداللہ اقبال کہتے ہیں کہ سیلف آئسولیشن میں انھیں اپنا چار ماہ کا بیٹا ربانی بہت یاد...

عبداللہ اقبال نے مزید بتایا کہ خود تنہائی کے دوران وہ ٹی وی چینلز دیکھ کر اور کمپیوٹر پر ویڈیو گیمز کھیل کر دل بہلاتے رہے۔ڈاکٹر عبداللہ اقبال بتاتے ہیں کہ اُن کا اپنے مریضوں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مریض اُن سے مسلسل رابطے میں رہتے ہیں اور معمولی بیماریوں کے لیے فون پر ہی مشورہ کر لیتے ہیں۔ پہلے اکثر وقت کی کمی کی وجہ سے اُنھیں مریضوں پر مکمل توجہ دینے کا وقت نہیں مل پاتا تھا لیکن سیلف آئسولیشن کے دوران اُنھیں مریضوں کی تفصیلی رہنمائی کا موقع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

❤️

Check out this amazing story of Fight against COVID19 by Dr. Hidayatullah BBC News

Check out this amazing story of Fight against Coronavirus by Dr. Hidayatullah. BBCUrdu

وباؤں ڈراؤنی ہواؤں کےدور میں سیلف آئیسولیش (خود تنہائی ) کا فائیدہ صرف سمجھ اور سہولیات رکھنےوالوں کو پہنچتاہے اگرچہ کئی اس کےشکار بھی ہوۓہیں تاہم فالتو تصور غریب آبادیوں کے مکین انسان کہاں تخلیہ میں رہیں اور بچوں کو کون کھلاۓ؟ دہائیوں سے دیکھتا ہوں کہ نشیب کو ہی ڈوبنا پڑتا ہے۔

mara salam pakistn ky dr ko

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔ May Allah protected to all Muslims brother. All people want is to stay at home and protect themselves Ya Allah reham!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘کابل میں دہشتگرد حملے سے پاکستان کوجوڑنے کی بھارتی کوشش شرانگیز ہے’'کابل میں دہشتگرد حملے سے پاکستان کوجوڑنے کی بھارتی کوشش شرانگیز ہے' مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپورحکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیاراجستھان کے ایک سرکاری اسپتال پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے ایک حاملہ خاتون کو مسلمان ہونے کی وجہ سے داخل کرنے سے منع کر دیا۔ Shame جب تک ہمارے اپنی ذات پے نہیں گزری گی ہم کو مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا احساس نہیں ہوگا Its too sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: امریکا میں 10ہزار اموات، دنیا میں 73ہزار سے زائدہلاکتیںکروناوائرس: امریکا میں 10 ہزار اموات، دنیا میں 73 ہزار سے زائد ہلاکتیں SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں کیسز کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی، 50 ہلاک،دنیابھر میں 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر،ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3277 ہو گئی ہے جب کہ50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »