ایک دن میں5 لاکھ سے زائد کورونا کیسزرپورٹ

26/01/2022 1:29:00 PM

فرانس میں پہلی مرتبہ گذشتہ  24 گھنٹے میں 5 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں اس وقت کسی بھی بڑے یورپی

France, Inaday

ایک دن میں5 لاکھ سے زائد کورونا کیسزرپورٹ France InADay Coronavirus COVID19 France CoronaPositive Infected Patients WHO EmmanuelMacron france diplo_EN

فرانس میں پہلی مرتبہ گذشتہ 24 گھنٹے میں 5 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں اس وقت کسی بھی بڑے یورپی

مزید پڑھ: Waqtnews »

Awaz with Ehtesham Amir-ud-din | SAMAA TV | 18 August 2022

#Awaz #ImranKhan #NawazSharif #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on t... مزید پڑھ >>

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.

لوئر چترال:گاؤں شوغور میں 30 سے زائد کرونا کیسز رپورٹلوئر چترال کے گاؤں شوغور میں 30 سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سیوخت شوغور میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے SamaaTV

چین کا دورہ اہم، وزراء کورونا سے متعلق احتیاط برتیں: وزیراعظم عمران خان

چین کا دورہ اہم، وزراء کورونا سے متعلق احتیاط برتیں: وزیراعظم عمران خان

ملک میں روزانہ انفیکشن کی سب سے زیادہ شرح ریکارڈ   ہورہی ، پچھلے ہفتے کے دوران اوسطا 3 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ہے۔فرانس بھر میں 30 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جو نومبر 2020 سے کورونا سے بیمار ہونے کی سب سے بڑی تعداد ہے۔فرانس میں اب کورونا وائرس کی منفی رپورٹ دکھانا لازمی نہیں ہو گی، اگر آپ کو تفریحی مقامات میں جانا ہے تو ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانے کا ثبوت دینا ہوگا۔فرانس کی 77 فیصد سے زیادہ آبادی کو کووڈ ویکسین کے دوخوراکیںدی جاچکی ہیں۔ .یہ بات رکنِ سی ایم کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر سعید خان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ رواں کورونا وائرس کی لہر میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 46 فیصد تک ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ سی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن نے امید ظاہر کی کہ فروری کے آغاز سے کراچی میں کورونا کیسز بتدریج کم ہونے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر سعید خان کا مزید کہنا ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا امکان ہے۔ سی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور بالائی پنجاب کے لوگوں کو خاص احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جہاں اس کے مثبت کیسز کی شرح بھی مسلسل 40 فیصدسے زائد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کورونا کیسز کی تعداد کے حوالے سے شہرِ قائد ملک کے دیگر شہروں سے تاحال آگے ہے، جہاں اس کے مثبت کیسز کی شرح بھی مسلسل 40 فیصد سے زائد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 944 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6 ہزار 357 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 17 مریض اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مزید 556 مریض شفایاب ہو گئے۔ پاکستان بھر میں اب تک 29 ہزار 122 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 81 ہزار 152 ہو چکی ہے۔ قومی خبریں سے مزید.واضح رہے کورونا کی پانچویں لہر کا قہر بڑھ چکا ہے کورونا کی مثبت شرح 15.لاہور: ڈیفنس سی کے علاقے میں 55 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ بچھو گینگ کا سرغنہ مدثر عرف بچھو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکوؤں نے برکی کے علاقے میں واردات کی۔ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے کینٹ ڈویژن میں ناکہ بندی کی گئی اور پیٹرولنگ کو الرٹ کیا گیا، ڈیفنس سی کے علاقے میں پہنچنے پر پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے انکا اپنا ایک ساتھی ان ہی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، دوسری بائیک پر سوار دونوں ڈاکو بائیک پر اور تیسرا ڈاکو دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیدل فرار ہیں۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت مدثر عرف بچھو کے نام سے ہوئی ہے جو کہ لاہور اور قصور پولیس کو مطلوب تھا۔ ہلاک ڈاکو راہزنی اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرکے ڈیڈ باڈی تحویل میں لے لی ہے، فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔.