ایک تحفے نے باپ کی زندگی بدل دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ایک تحفے نے باپ کی زندگی بدل دی ARYNewsUrdu

جنم دن بچے کا ہو یا بوڑھے انسان کا سالگرہ پر دئیے گئے کچھ تحفے زندگی بھر کےلیے یادگار بن جاتے ہیں اور کچھ تحائف ایسے ہوتے ہیں جو زندگی یکسر تبدیل کردیتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ 66 سالہ شخص کے ساتھ پیش جسے اس کے اہل خانہ نے 66 ویں سالگرہ پر بیش قیمت تحفہ دیا، تحفے میں کوئی گاڑی یا سونا چاندی نہیں بلکہ آنکھوں پر لگانے والا ایک چشمہ تھا۔ معمر شخص اس چشمے کی مدد سے دنیا کو حقیقی رنگوں کے ساتھ دیکھ سکتا تھا کیوں کہ وہ پیدائشی طور پر رنگوں کی تفریق سے محروم تھا۔

جب مذکورہ شخص کے بچوں اور اس کی اہلیہ کا دیا ہوا تحفہ انہوں نے کھولا حیران ہوئے کہ تحفے میں ایک معمولی چشمہ لیکن جب وہ چشمہ انہوں پہنا تو حیران رہ گئے کیوں کہ اب وہ رنگوں کو دیکھ سکتے تھے اور رنگوں میں تفریق کرسکتے تھے۔ تحفے میں ملنے والا چشمہ پہن کر 66 سالہ شخص کی آنکھیں آبدیدہ ہوگئیں جب کہ فیملی کے دیگر افراد کی آنکھوں میں بھی خوشی سے آنسو آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیار تھا کتنا کاش وہ جان لیتے تو کیا بات تھی' ہم نے انہیں مانگا تھا ' خدا ' سے کاش وہ بھی مانگ لیتے تو کیا بات تھی,,🌷🌷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیالاہور: قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور نیا ویڈیو اسکینڈل؟ پی ٹی آئی نے ن لیگ پر بڑا الزام لگا دیااین اے 133 :ن لیگ ووٹوں کی خرویدوفروخت میں ملوث، پی ٹی آئی کا الزام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا05:58 PM, 28 Nov, 2021, کھیل, ڈھاکہ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ شاہین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نظام درنظام‘ایک اور تجربہنظام درنظام‘ایک اور تجربہ آج کراچی گندگی اور آلودگی میں دُنیا کا نمبرون شہر ہے یہاں کی عوام بیماریوں کے بوجھ تلے دب گئی ہے Karachi AirQualityIndex Pakistan AirPollution SindhCMHouse GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

15سال سے ایک ہی تقریر، کچھ اور نہیں تو کیسٹ ہی بدل لیں:مریم اورنگزیبMujrim ku UK see wapis lao اماں وڈی کیسٹ بدلنا ن لیگ کے کارنامے ہیں آپ کے ان داتا ڈکیتی بند کر دیں وہ کیسٹ بدل لیں گے🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نظام درنظام‘ایک اور تجربہنظام درنظام‘ایک اور تجربہ آج کراچی گندگی اور آلودگی میں دُنیا کا نمبرون شہر ہے یہاں کی عوام بیماریوں کے بوجھ تلے دب گئی ہے Karachi AirQualityIndex Pakistan AirPollution SindhCMHouse GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »