ایک ہی بار 22 کروڑ عوام کو مار دیں اب تو موت ہی سستی رہ گئی حکمران خود شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں قربانی غریبوں سے لے رہے ہیں: شہریوں کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہی بار 22 کروڑ عوام کو مار دیں، اب تو موت ہی سستی رہ گئی، حکمران خود شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں قربانی غریبوں سے لے رہے ہیں: شہریوں کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل

اسلام آباد: ملک بھر میں شہریوں ، تاجروں ،سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے حکومت ایک ہی مرتبہ 22 کروڑ عوام کو مار دے ۔اب تو موت ہی سستی رہ گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں کا کہنا ہے کہ غریب افراد فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ آٹے، چاول، گھی، چینی ، دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگا۔ ہماری زندگی مزید مشکل ہوجائے گی۔ ان حالات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں فیصلہ واپس نہ لیا تو عوام سڑکوں پر ہوں گے.

نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے عمران خان کے کہنے پر جنرل باجوہ نے گرفتار کرایا، عدت کے دوران نکاح والی بات پر قائم ہوں : عون چودھری کے مزید انکشافات تاجروں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35روپے فی لٹر ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ حکمران آپ شاہانہ اخراجات کر رہے ہیں ، قربانی غریب عوام سے لے رہے ہیں۔ مہنگائی، غربت، بیروزگاری آسمان سے باتیں کر رہیں ۔ غریب افراد فاقہ کشی پر مجبور ہیں، آٹے، چاول، گھی، چینی ، دالوں سمیت اشیاءخور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کی زندگی مشکل سے مشکل بنا دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چند ہزار بدمعاش خاندانوں نے 22 کروڑ عوام کو اپنا غلام بنا رکھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کیلئے خطرات بڑھا دیے: بلاولہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، مجھ پر، میرے والد یا پارٹی پر حملہ ہوا تو اس سب کا حساب لیا جائےگا، بلاول بھٹو زرداری کتے تجھے مار کر کون گولی ضائع کرے گا؟ Imran khan pe hamlaa hua to iska hisab bhi Liya jayega. الل پاک آپ سبکو سلامت رکھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم نے خیبرپختونخوا میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیاپشاور: (دنیا نیوز) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے خیبرپختونخوا میں تیل کی قلت پیدا ہو گئی جس کا نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے نوٹس لے لیا۔ Notice lena, petrol na dena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پگھل کر پنجرے سے فرار ہونے والے روبوٹ تیار، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جدید ترین روبوٹس بنائے جا رہے ہیں، حال ہی میں ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا جو پگھل کر مائع بن گیا اور پنجرے سے فرار ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 29, 2023, لاہور, Page 1,فواد کو دہشتگرد کی طرح عدالت لایا گیا ہم بنا ناری پبلک میں رہ رہے ہیں : عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PTI ImranKhan FawadChaudhry PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کو نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی، کرکٹر کا نجم سیٹھی کے نام پیغامٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہاسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے بعد قوم پر ایک بار پھر مہنگائی کا بڑا خطرہ منڈلا رہا ہے Pazal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »