ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

24/06/2022 9:50:00 PM

اسلام آباد: وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر 12 فیصد انکم ٹیکس ہوگا۔پٹرولیم لیوی 30 کی

ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا، پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل MiftahIsmail PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln TAX incometax inflation

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر 12 فیصد انکم ٹیکس ہوگا۔پٹرولیم لیوی 30 کی

بجائے 50 روپے تک ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت ہمیں ڈیفالٹ کی نہج پر چھوڑگئی تھی، میں سمجھتا ہوں پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی نہیں دینی چاہیے تھی، پچھلے سال 1500 ارب روپے بجلی کی سبسڈی پرخرچ کیے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خبردار کیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 50 روپے تک جائے گی، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں ہونی چاہیے.خاص رپورٹ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، سپر ٹیکس بینک اور شوگر انڈسٹری پر بھی ہوگا، سپر ٹیکس ون ٹائم ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پچھلے سال 1500 ارب روپے بجلی کی سبسڈی پر خرچ کیے، کہیں کہیں آئی ایم ایف نے ہماری بات مانی اور کہیں ہم نے اُن کی بات مانی ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابقہ حکومت ہمیں ڈیفالٹ کی نہج پر چھوڑ گئی تھی، میں سمجھتا ہوں پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی نہیں دینا چاہیے تھی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ دکانوں پر 3 ہزار سے 10 ہزار روپے تک فکسڈ ٹیکس لگایا ہے، سونے کی 30 ہزار میں سے صرف 22 دکانیں رجسٹرڈ ہیں۔ قومی خبریں سے مزید.سورس: File اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر 12 فیصد انکم ٹیکس ہوگا۔پٹرولیم لیوی 30 کی بجائے 50 روپے تک ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت ہمیں ڈیفالٹ کی نہج پر چھوڑگئی تھی، میں سمجھتا ہوں پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی نہیں دینی چاہیے تھی، پچھلے سال 1500 ارب روپے بجلی کی سبسڈی پرخرچ کیے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خبردار کیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 50 روپے تک جائے گی، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں ہونی چاہیے۔ چینی شہریوں کو اپنا بھائی سمجھیں ، تحفظ نہ دیا تو وہ چلے جائیں گے،نقصان پاکستان کا ہوگا: وزیر اعظم مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ کہیں کہیں آئی ایم ایف نے ہماری بات مانی اور کہیں ہم نے مانی ہے۔ ماہانہ ایک سے تین لاکھ روپے تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا۔ سپر ٹیکس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بینکوں اور شوگر انڈسٹری پر بھی سپر ٹیسک لاگو ہوگا اور یہ ون ٹائم ہوگا۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ہول سیل اور ری ٹیل دکانوں پر 3 ہزار سے 10 ہزار روپے تک فکسڈ ٹیکس لگایا ہے،سونے کی 30 ہزار میں سے صرف 22 دکانیں رجسٹرڈ ہیں۔ Tagged.۔.

مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ کہیں کہیں آئی ایم ایف نے ہماری بات مانی اور کہیں ہم نے مانی ہے۔ ماہانہ ایک سے تین لاکھ روپے تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا۔.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK president_pmln گشتی کا بچہ

ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، مفتاح اسماعیلمفتاح اسماعیل نے کہا کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، سپر ٹیکس بینک اور شوگر انڈسٹری پر بھی ہوگا، سپر ٹیکس ون ٹائم ہوگا۔

ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: مفتاح09:45 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر O beghariat ki aulad muftey ... tere baap ke janazeh ke paise bhi pakistanio ke khoon se nikal le. MiftahIsmail

ماہانہ ایک سے 3 لاکھ روپے تنخواہ والے افراد پر 12 فیصد انکم ٹیکس ہوگا، مفتاح اسماعیلوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں ہونی چاہیے مزید پڑھیں: MiftahIsmail PetroleumLevy GeoNews Shame on them اچھا فیصلہ ہے یہاں دبئی میں تو چھوٹا سا دکان کھولنا ہو تو لائسنس بنانا پڑتا ہے پھر ہر چیز کا اپنا لائسنس ہے سبزی چائے وغیرہ ہر سال ہزاروں درھم دے کر رینیو کرنا پڑتا ہے پاکستان میں بھی ٹیکس لگنا چاہیے دکان داروں پر ارسلان_خان_کو_رہا_کرو

امریکی کامیڈین پر 16سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی پر5 لاکھ ڈالر ہرجانہ - ایکسپریس اردوکیلی فورنیا کی ایک عدالت نے الزام ثابت ہونے پر جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں: ExpressNews

پیمرا کی جانب سے نیو نیوز پر عائد 10 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار03:38 PM, 24 Jun, 2022, پاکستان, لاہور: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے نیو نیوز کو عائد کردہ دس لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔

زلزلے کیوں آتے ہیں؟ تاریخ پر ایک نظرزلزلے دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات میں ایک ہیں جن کے باعث اب تک لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، اس حوالے سے مختلف آرا اور توہمات اس لئے کہ پاکستانی بندے دے پتر بن جان جب حرام کھاتے ہی