ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تا سولہ کی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آفس میمورنڈم بھجوادیا

وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تاسولہ کی آسامیاں ختم کرنے کااصولی فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ کی عملدرآمد کمیٹی برائے ری آرگنائزیشن نے وزارتوں اور ڈویژنوں میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ نے فیصلے کو قانونی تحفظ دینے کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی تجویز دیدی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آفس میمورنڈم بھجوادیا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران وفاقی سرکاری ملازمین کی تعداد میں مستقل طور پر اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں کا بل تین گنا بڑھ گیا ہے اور پنشن بل بھی بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پنشن بل ناقابل انتظام ہوتا جارہا ہے اور وفاقی حکومت کا اسٹرکچر عدم توازن و بگاڑ کا شکار ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 20-2019ء : ایف بی آر ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاباسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 20-2019ء کیلئے ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 20-2019ء : ایف بی آر ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاباسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 20-2019ء کیلئے ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیاآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔ انڈین میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »