ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں؟۔ سعیدہ وارثی

28/01/2022 7:25:00 AM
ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں؟۔ سعیدہ وارثی

برطانیہ میں ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں کیا

Uk, Ukgovt

ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں؟۔ سعیدہ وارثی UK UKGovt SayeedaWarsi BritishSociety Islamophobia 10DowningStreet UKParliament BorisJohnson SayeedaWarsi GOVUK

برطانیہ میں ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں کیا

مزید پڑھ: Waqtnews »

Meray Sawal with Mansoor Ali Khan - SAMAATV | 6 August 2022

#SAMAATV #mansoorlalikhan #imrankhan➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the ... مزید پڑھ >>

فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے: شیخ رشید

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad

پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟ - BBC News اردو

پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟ - BBC News اردوبرطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس کورونا وائرس کی وبا کے دوران وزیرِ اعظم کے گھر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹیوں کے اہتمام کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ڈرامہ 🙃

آئمہ بیگ ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں - ایکسپریس اردوآئمہ بیگ نے پی ایس ایل 7 کے ٹیزر سمیت چار ویڈیوز شیئر کی ہیں

شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزا ؤں کےخلاف اپیل پر سماعتمیں جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکیل سے شاہ رخ جتوئی کی صحت سے متعلق دریافت کرلیا پوچھا کہ جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں؟ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہے، وکیل شریک مجرم اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شاہ رخ کے علاج کی خبریں ہی تو آڑھے آگئی ہیں ۔

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک 4 زخمی ہوگئیںامریکا کے وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 4 زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق رہائشی علاقے کے ہوٹل میں گولیوں کا

جارہا ہے؟ دارالامرا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبائی تعلق کی بنیاد پر ایک مجرم کی تو برطانوی شہریت منسوخ کی جاسکتی ہے جبکہ دوسرے کی نہیں۔  سعیدہ وارثی نے کہا کہ معاشرے کو تقسیم کرنے والی اس پالیسی کو ختم کرنا ہوگا، قانون تمام برطانوی شہریوں کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک سابقہ مسلمان رکنِ پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا تھا کہ انہیں مسلمان ہونے پر وزیر کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے مذہب کا معاملہ ایک حکومتی وہپ کے ذریعے اٹھایا گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں 2020 میں وزیر کے عہدے سے برطرف کیا گیا۔ .Published On 27 January,2022 11:12 am پاکستان × پاکستان بند کریں اسلام آباد: (دنیا نیوز) شیخ رشید کا کہنا ہے فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے، فوجی قیادت کا فیصلہ ہے وہ منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر وزیراعظم اور فوجی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹریو میں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان بھولے نہیں، ملک کا فائدہ بھی اسی میں ہے کہ دونوں ایک ہی صفحے پر ہوں۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپشن اور احتساب کے معاملے پر ڈٹے ہوئے ہیں، احتساب عمران خان کا سب سے بڑا نعرہ تھا مگر اس میں ہمیں وہ کامیابی نہیں ملی جو ملنی چاہیے تھی۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ عدالتوں میں مقدمات لے جاتے وقت شاید درست انداز میں تیاری نہیں کی گئی۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ وہ واپس آ جائیں، انہیں جانے کی اجازت حکومت نے ہی دی جو بڑی غلطی تھی۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ بہت کوششوں کے باوجود اسحاق ڈار کی واپسی ممکن نہیں بنا سکے۔ شہزاد اکبر کے استعفے سے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے ملازمین کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے نکلے، قائد حزب اختلاف پر 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے لیکن ہم ان کے پیسے بھی نہیں لا سکے، وزیراعظم کی ناراضی کی وجہ نواز شریف کو واپسی میں ناکامی پر ہی نہیں بلکہ پیسے واپس لانے میں ناکامی پر بھی ہے، عمران خان میں ارادے کی کمی نہیں، وزیراعٖظم کہتے ہیں این آر او دینا غداری ہو گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے تصدیق کی ملک میں دہشتگرد تنظیموں کے سلیپرز سیلز پھر سرگرم ہوئے ہیں، جن سے نمٹنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ افغان طالبان سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ طالبان حکومت مثبت کردار ادا کر رہی ہے، افغان طالبان ٹی ٹی پی کو سمجھا رہے ہیں کہ پاکستان میں کارروائیوں سے باز رہیں مگر ٹی ٹی پی والے کہیں نہ کہیں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد مذاکرات کا دروازہ تقریباً بند ہو چکا ہے۔.جبکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ۔19سے جاں بحق افراد کی کل تعداد1056اور ایکٹو کیسز کی تعداد563 ہو گئی ہے نیزالائیڈہسپتال میں اس وقت کووڈ۔19کے27،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 5اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادفیصل آبادمیں 6مریض داخل ہیں اسی طرح525کنفرم مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے سی ای او ڈاکٹر بلال احمد نے بتایا کہ فیصل آباد کی تمام سرکاری اور پرائیویٹ لیبارٹریز میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران914افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے858افرادکے ٹیسٹ نیگیٹواور56 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آئے۔انہوں نے بتایاکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ19سے جاں بحق ہونے والے افراد کی کل تعداد1056 اور ایکٹو کیسز کی تعداد563 ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ ابتک کووڈ۔19کے26082مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال میں کووڈ۔19کے27، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں 5اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادفیصل آبادمیں 6مریض داخل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ اس وقت کووڈ کے کنفرم525مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں کووڈ۔ 19کے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے تینوں ہسپتالوں میں کل 321 بیڈز مختص ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ الائیڈ ہسپتال فیصل آبادمیں 119، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 52اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میں 150بیڈزکووڈ۔19کے سلسلہ میں مخصوص ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ الائیڈہسپتال میں 26 وینٹی لیٹرز سمیت شہر کے ڈی ایچ کیو اور غلام محمد آباد ہسپتالوں میں مجموعی طور پر47وینٹی لیٹرزموجود ہیں جنہیں بوقت ضرورت زیر استعمال لایا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اگرچہ الائیڈ،ڈی ایچ کیو و جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کووڈ۔19 کے ممکنہ مریضوں کیلئے آکسیجن کی سہولت والے بیڈز وادویات وافرمقدار میں دستیاب ہیں تاہم پھر بھی احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد ضروری ہے.برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر تنازع کیوں؟ کیا ایکشن لیا جا سکتا ہے؟ کورونا وائرس ایکٹ کے تحت، کووڈ کی خلاف ورزیوں کی درجہ بندی سمری جرائم کے طور پر کی جاتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ان میں جیل کی سزا نہیں دی جاتی بلکہ جرمانے کیے جاتے ہیں۔ سنہ 2020 کے موسم گرما کے دوران، میٹ پولیس کے پاس لوگوں کو پہلے کووڈ جرم کے لیے 100 پاؤنڈ (135.