ایڈورڈ امن پسند اورلارڈ منٹو کی واپسی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”ایڈورڈ امن پسند “ اورلارڈ منٹو کی واپسی

Jul 02, 2022 | 14:46:PMآپ نہایت صلح پسند اور امن دوست تھے۔ اس لیے ان کے عہد میں بہت سی جنگوں کا خاتمہ ہوا۔ چنانچہ تاریخ میں ”ایڈورڈ امن پسند“ کے نام سے موسوم ہیں۔ ان سے تمام رعایا دل و جان سے محبت رکھتی تھی اور تمام قومیں ان کی قدرو منزلت کرتی تھیں۔

گیارھویں وائسرائے لارڈ کرزن جو ملکہ آنجہانی کے عہد کے آخر میں مقرر ہو کر آئے تھے۔ 1899ءسے 1905ءتک 7 برس ہند کے وائسرائے رہے۔ آپ نے آتے ہی مملکت کے ہر صیغے کی اصلاح شروع کر دی۔ زرکثیر خرچ کر دیا اور عمدہ عمدہ تجویزیں نکالیں تاکہ سرکاری حکام آئندہ اہل ہند کو قحط اور طاعون سے جہاں تک انسان کی طاقت میں ہے بچا سکیں۔ سینکڑوں میل لمبی نہریں جاری کیں۔ وسیع قطعات زمین جو بے تردد پڑے تھے کاشت میں آئے۔ پانی کی قلت رفع کرنے کے لیے بہت سے کنوئیں اور تالاب کھدوائے۔ ملک کے کئی حصوں میں ریل جاری کی۔ تعلیم اور...

1905ءمیں لارڈ منٹو بارھویں وائسرائے مقرر ہو کر آئے۔ سو برس پہلے 1807ءمیں ان کے پردادا ہند کے چھٹے گورنر جنرل مقرر ہوئے تھے۔ انہوں نے ہندوستانیوں کو اعلیٰ عہدے دیئے۔ بعض صوبوں میں ایگزیکٹو کونسلیں بنائی گئیں اور کونسل ہائے واضعان آئین و قوانین کو بڑھا کر ان میں بھی ہندوستانیوں کو زیادہ لیے جانے کےلئے انتظام کیا، ساتھ ہی کونسلوں کےلئے ممبر منتخب کرنے کا حق میونسپل اور ڈسٹرکٹ بورڈوں وغیرہ کو دیا۔ امیرِ کابل ان کی دعوت پر ہندوستان کی سیر کو آئے اور شاہی مہمان کی حیثیت میں ان کی شان کے مطابق ہر جگہ...

1911ءمیں شہنشاہ جارج مع قیصرہ میری ہندوستان میں تشریف لائے۔ انہوں نے شہنشاہ ایڈورڈ ہفتم کی حیات میں بھی جیسا کہ پہلے ذکر ہو چکا ہے اس ملک کو عزت بخشی تھی۔ 12 دسمبر 1911ءکو دہلی کے قدیم شہر میں بڑے تزک و احتشام سے دربار تاجپوشی منعقد کیا گیا اور حضور شہنشاہ نے زبان فیض ترجمان سے اعلان فرمایا کہ اب سے دہلی کو پھر اسی طرح ہندوستان کا دارالسلطنت مقرر کیا جاتا ہے جس طرح وہ پہلے ذی شوکت مغلوں کے عہد میں تھا۔ اسی وقت یہ بھی اعلان ہوا کہ بہار، اڑیسہ اور چھوٹا ناگپور کو ملا کر ایک صوبہ بنایا جائے گا جس...

دعا کرو کہ ہند میں امن و امان قائم رہے اور رعایا دن دگنی رات چوگنی ترقی کر کے خوش حال و فارغ البال ہو۔ سرکار کی بہادر سپاہ کی محافظت اور قیصر کے سایۂ عاطفت میں ملک ہند بیرونی دشمنوں کے کھٹکے سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے ۔ نوٹ : یہ کتاب ” بُک ہوم“ نے شائع کی ہے ۔ ادارے کا مصنف کی آراءسے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا کیس نمٹا دیاملزمان کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا کے ساتھ 50-50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی: (دنیا نیوز) عدالت نے کراچی سے مہدی کاظمی کی لاہور جا کر شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس کا تفتیشی افسرتبدیل کرنے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی: (دنیا نیوز) عدالت نے کراچی سے مہدی کاظمی کی لاہور جا کر شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس کا تفتیشی افسرتبدیل کرنے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے: رانا ثنااللہملکی معیشت اور امن امان کی صورتحال کا حل سیاسی اتفاق رائے میں ہے، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں ایک جگہ سرجوڑ کر بیٹھیں: وفاقی وزیر داخلہ ناچنے والوں کو انکی اوقات دیکھکر نچایا جاتا ہے ۔ نااہل لوگ ہو تم بس بات ختم۔۔ ناچ باندر ناچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خالد مقبول صدیقی کا فون فاروق ستار کی ایم کیو ایم میں واپسیکراچی: ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم میں واپسی ہوگئی ہے۔ خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار میں رابطہ ہوا ہے۔  ایم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کی ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپسی کی دعوتکراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان مذاکرات جاری ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »