ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب - ایکسپریس اردو

27/01/2022 5:14:00 PM

مزید پڑھئے : #PSL7

مزید پڑھئے : PSL7

مختصر افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے پرفارمنس دی

کورونا کے باعث افتتاحی تقریب کو انتہائی مختصر رکھا گیا (فوٹو انٹرنیٹ) کراچی: پاکستان سپرلیگ کے 7ویں سیزن کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز کردیا گیا، کورونا کے باعث افتتاحی تقریب کو انتہائی مختصر رکھا گیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا، کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث افتتاحی تقریب کو مختصر رکھا گیا، جس میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے پی ایس ایل 7 کے گانے پر پرفارمنس دی۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام اسکرین پر دکھایا گیا جس میں انہوں نے پی ایس ایل 7 کا باقاعدہ آغاز کیا، جس کے ساتھ ہی آسمان آتشبازی سے جگمگا اٹھا۔ افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں رات 8 بجے مدمقابل آئیں گی۔ بابر اعظم کراچی کنگز جبکہ محمد رضوان دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی قیادت کریں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کے باہر تیاریاں ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کے تناظر میں نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی جبکہ میدان کے درمیان کی پچز کو ٹاکروں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کی خصوصی ہدایت پر ٹریکس کو اسپورٹنگ رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسٹیڈیم کی تزیئن و آرائش میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی جبکہ اسٹیڈیم کو برقی قمقموں اور اطراف کی سڑکوں پر فلڈ لائٹس روشن کردی گئیں ہیں۔ سیکیورٹی انتظامات سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیڈیم کے گرد حفاظتی حصار تو کئی روز قبل ہی قائم کردیا گیا تھا، جس کو اب مزید مضبوط بنا دیا گیا ہے، جہاں رینجرز اور پولیس کے مستعدد اہلکار تعینات ہیں جبکہ ہوٹل سے اسٹیڈیم تک روٹس کی بھی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔.این سی او سی کی ہدایات کے مطابق لیگ کے کراچی میں 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہے جبکہ لاہور میں دوسرے مرحلے کیلئے تعداد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ کھیلوں کی خبریں سے مزید.گیا جس میں انہوں نے پی ایس ایل 7 کا باقاعدہ آغاز کیا جب کہ معروف گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے پی ایس ایل 7 کا نغمہ گایا۔اسٹیڈیم کی اسکرین پر پاکستان کرکٹ کی 70سالہ تاریخ ڈاکیومینٹری کی صورت میں پیش کی گئی۔ بعد ازاں اسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز رات 8 بجے مدمقابل ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہیں جب کہ 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ کراچی میں پی ایس ایل کے 15اورلاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔10 فروری سے 27 فروری تک فائنل سمیت دیگر میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچز کھیلےجائیں گے۔ٹاپ 4 ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی۔.نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! کراچی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 7 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے اور پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھی اپنی تمام تر توجہ کل ہونے والی افتتاحی تقریب پر مرکوز کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس یل 7 کی افتتاحی تقریب کل شام 6:30 بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس کے ساتھ ہی ملک کے میگا کرکٹ ایونٹ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا رنگا رنگ آغاز ہو جائے گا۔ پی سی بی حکام نے افتتاحی تقریب کی ریہرسل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو جگمگا دیا ہے، ریہرسل کے دوران پیراگلائیڈرز نے گراؤنڈ میں منفرد انٹری کی۔ گیس بندش سے پریشانی، اداکارہ یشما گل نے نیا حل ڈھونڈ نکالا وزیر اعظم عمران خان بھی پی سی بی چئیر مین رمیز راجہ کیساتھ پہلے ہی پی ایس ایل کے تازہ ترین اشتہار کے ساتھ جوش و خروش میں مزید اضافہ کر چکے ہیں، تاہم اب افتتاحی تقریب کیلئے انتظار کی گھڑیاں بھی ختم ہونے کو ہیں۔ 🚨 Schedule Announcement 🚨.

مزید پڑھ:
Express News »
Loading news...
Failed to load news.

Wow

پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگیپاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پی ایس ایل 7 : نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاندار افتتاحی تقریب , شاندار آتش بازی کا مظاہرہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام نشر کیا

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب: تیاریاں مکمل شائقین کرکٹ پرجوش12:21 PM, 26 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 7 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار 5650 پولیس اہلکار تعیناتJan 27, 2022 | 11:57:AM, کھیل, PSL, PSL News Update,  کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی - ایکسپریس اردوگزشتہ شب کمنٹری باکس کی تیاری کے دوران بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سے اچانک آگ لگ گئی

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا - ایکسپریس اردومختصر افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی پرفارمنس کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا