ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی -

۔ فوری طور پر طلب کیے جانے والے فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دریں اثنا پی سی بی کے ترجمان کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑی اور عملہ اسٹیڈیم میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کی تیسری منزل پر کمنٹری باکس کمنٹیٹرز اور براڈکاسٹر کے بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہونے کے سبب گراونڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نامپاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد دو روز بعد ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل ترانے کو گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی پی ایس ایل میں اب تک کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی، فخر زمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلسجیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »