ایٹمی طاقت کی حیثیت سے ضبط وتحمل اور ذمہ داری ہماری پہچان ہے، وزیر خارجہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایٹمی طاقت کی حیثیت سے ضبط وتحمل اور ذمہ داری ہماری پہچان ہے، وزیر خارجہ مکمل تفصیل جانیے:

انہوں نے یوم تکبیر کے موقع پر جمعرات کے روز اسلام آباد میں ویڈیو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کی مخالفت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سٹرٹیجک اعتبار سے ذمہ درانہ رویے پر مبنی تجاویز پر عملدرآمد کے ذریعے امن واستحکام کیلئے اپنے عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ امن واستحکام کی ہماری خواہش سے کسی کو کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ ہم کسی بھی جارحیت کے خلاف موثر انداز میں اپنا دفاع کریںگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھماکے کرنے والے اقتدار سے باھر ھیں۔ اور 'ابکے مار کے دیکھیو' اقتدار کےمزےلوٹ رھے ھیں۔ھر سنگین خلاف ورزی پر غنیم اھلکار بلاتے ھیں۔ اور چائے پلاتے ھیں۔ کہ مزید۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، شبلی فراروفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu YoumeTakbeer
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ کی شکار ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری فلم ریلیز کردی گئیلاہور (ویب ڈیسک) کراچی میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی پہلی شارٹ فلم 'سکہ' یوٹیوب پر ریلیز کر دی گئی، جس کی ہدایات احمد صارم نے دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی طاقت کے طور پر ہمارا رویہ ذمہ دارانہ رہے گا، شاہ محمودوزیر خارجہ نے کہا کہ کنٹرول لائن پر حالیہ کشیدگی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا گیاپاکستان کی طرف سے 1998ء میں کئے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایاگیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »