ایون فیلڈ ریفرنس: نیب نے مریم نواز کی بریت کی درخواستوں کیخلاف اپیل دائر کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔

نیب نے مریم نواز پر مثالی جرمانے لگانے کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ مریم نواز کی بریت کی درخواست میں بیان حقائق درست نہیں،بریت کی درخواست میں الزامات پرسپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے جب کہ ٹرائل کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا صاف شفاف ٹرائل ہوا اور احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں قانون کے مطابق سزاسنائی۔

نیب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ مریم نواز کے والد نوازشریف، بھائی حسن اور حسین نواز عدالتی مفرور ہیں، ملزمان نے لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی جب کہ نوازشریف بتائیں لندن جائیدایں کیسی خریدیں اور پیسہ کیسے منتقل کیا؟ نیب نے مؤقف اپنایا ہےکہ سپریم کورٹ نے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے نگران جج مقرر کیا لہٰذا مریم نواز کی درخواست عدالت کے ساتھ دھوکا دہی کے مترادف ہے، ان کے نگران جج پر الزامات توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Purple from LatifaMRM off services and not from ShkMahraAlmakto to serve as the

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی بریت کی درخواست کیخلاف عدالت میں نیب کا جواب جمعقومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کی رہنما سابق وزیرِ اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی بریت کی درخواست کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کیلئے قوم سے دعا کی اپیل لیگی صدر کو کیا ہوا؟ جانیے10:34 AM, 19 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف  ایک بار پھر کوروناوائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ جاری ہے، کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح تقریباََ 39 فیصد تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »