ایودھیا اور استنبول، دو عبادت گاہوں کی ’سیکولر‘ کہانی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابری مسجد اور آیا صوفیہ: انڈیا اور ترکی کی دو عبادت گاہوں کی ’سیکولر‘ کہانی

جب آیا صوفیہ جیسی تاریخی عمارت سے دوبارہ اذان کی آواز بلند ہو تو ان لوگوں کو ایک واضح پیغام تو جاتا ہی ہے جن کی زندگی کا مقصد تاریخ کو سدھارنا ہے۔بابری مسجد کیس لمبے عرصے تک عدالتوں میں لٹکا رہا اور سپریم کورٹ نے آخرکار فیصلہ ہندو فریقین کے حق میں سنایا۔ عدالت کے مطابق مسلمان یہ ثابت نہیں کر پائے کہ مسجد میں پابندی سے نماز ہوتی تھی یا قبضہ مسلمانوں کے پاس تھا

پانچ سو سال کے طویل سفر کے بعد اب پانچ اگست کو اس مقام پر ایک عالی شان مندر کی تعمیر شروع ہوگی جہاں کبھی بابری مسجد ہوا کرتی تھی اور وزیراعظم نریندر مودی خود مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور وہاں قائم عارضی رام مندر میں پوجا بھی کریں گے۔ اس لیے اب مندر کی تعمیر کی تیاری ہے۔ کچھ لوگ پریشان ہیں کہ اس تقریب میں وزیراعظم کو کیوں مدعو کیا گیا ہے؟ ایک سیکولر ملک کے وزیراعظم اگر مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے تو کیا یہ مناسب ہوگا؟اگر آپ کا ذہن سازشی ہے تو آپ سوچیں گے کہ پانچ اگست کو ہی کیا خاص بات ہے، چار یا چھ اگست کو کیوں نہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کروناوائرس کاٹیسٹ کہاں سے کروایاجاسکتاہےپاکستان میں کروناوائرس کاٹیسٹ کہاں سے کروایاجاسکتاہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں مہنگائی میں اضافہ،ایندھن،سبزیوں اورمصالحہ جات کی قیمتیں بڑھ گئیںجولائی میں مہنگائی میں اضافہ،ایندھن،سبزیوں اورمصالحہ جات کی قیمتیں بڑھ گئیں پڑھئے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »