این اے 249: دوبارہ گنتی کا عمل کب مکمل ہوگا؟ صوبائی الیکشن کمشنر نے بتادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی الیکشن کمشنر اعجازانور چوہان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل آئندہ دو روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ تمام 276 پولنگ بیگزکی سیل محفوظ تھیں، پولنگ بیگز کی سیل ٹوٹی ہونے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ووٹوں کی دوبارہ گنتی قوانین کے مطابق جاری ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت دوبارہ گنتی میں صرف درست اورمسترد شدہ ووٹوں کو گنا جاتا ہے۔

صوبائی الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق درخواستگزار کے بائیکاٹ سے اس عمل پر اثر نہیں پڑتا، سیاسی جماعتوں نے فارم45ضمنی انتخاب والے دن کیوں حاصل نہیں کیے؟ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل آئندہ دو روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔ خیال رہے کہ 29 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل نے کامیابی حاصل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن میں کون فتح یاب ؟ ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاریAl-Anbiya 21:1 ٱقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِى غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ قریب آ گیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں اب تو بس کرو ۔ قیامت آگئی ووٹیں گنتی کرتے کرتے۔ بس کرو اب توبہ کر لو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 249 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروعاین اے 249 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع، پی پی کے سوا تمام جماعتوں کا بائیکاٹ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع10:10 AM, 6 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے 249: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این اے 249:پیپلزپارٹی کےسواتمام جماعتوں کادوبارہ گنتی کابائیکاٹکراچی میں این اے249 کے ضمنی انتخاب میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات SamaaTV الیکشن کمیشن اپنی نگرانی میں گنتی کرائے آر او کی نگرانی ختم کرے آر او پر الزام ھے ووٹ چوری کرانے کا . سکندر سلطان راجہ صاحب کسی غیر جانبدار سے یہ گنتی کرائیں ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی رکوانے کی درخواست کر دیMuftah Ismail requested that the recount be stopped in NA-249 کیونکہ ان کو پتا ہے کہ گیم الٹی چل پڑنی ہے۔انشاء اللہ لبیک ضرور جیتے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »