این آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی کی جانب سے این آر او کے لیے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اراکین پارلیمنٹ بھی ٹیکس دینے کے لیے عوام میں آگاہی مہم چلائیں، اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ عوام کو معاشی بحران کے ذمہ داروں سے آگاہ کریں، بجٹ منظوری قانونی تقاضہ ہے، تمام اراکین اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے این آر او کے لیے براہ راست اپروچ نہیں کیا گیا، سب کو معلوم ہے میں کرپشن کیسز پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے، این آر او نہیں ملے گا۔

اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں اور بلوچستان کے لیے ترقیاتی فنڈ میں اضافہ کیا ہے جب کہ پاک فوج نے فاٹا اور بلوچستان کے لیے اپنی تنخواہوں کا اضافہ نہیں لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیلیکٹڈ ریلو کٹہ۔

😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂یہ جھوٹا انسان ہے۔

ویسے عمران خان کو یہ وہم ہے کیوں کہ این آر او اس نے دینا ہے ؟ کہاں سے اور کس نے دینا ہے جانے نا جانے گل ہی نا جانے باغ تو سارا جانے ہے

ھھھھھھھہ اپنےاپ کوخودجھوٹاثابت کردیا

Tum jhootey aour munafiq ho tumhari saari siyasat jhoot aour munfaqat per hi hai beghairat niazi khan

pir to tm musalsal jooht bol rhy ho

Wohy 35 puncture wali zalalat ke na dobara

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا۔وزیراعظماین آراو کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا۔ وزیراعظم PMImranKhan ImranKhan Islamabad CabinetMinisters APC Meeting NRO PTIGovernment Opposition pmln_org MediaCellPPP ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoulanaOfficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے، این آر او نہیں ملے گا: وزیراعظماین آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے، این آر او نہیں ملے گا: وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org Only those who selected (handpicked) him have the capacity to offer NRO that too if they are directly in power and have backing of PCO_judges to amend the Constitution This bastard is a puppet only just a deocratic_facade ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org سیلیکٹڈ پاگل ھو گیاھے۔ھر وقت این۔آر۔او این۔آر۔او کی رٹ لگاتا رہتا ھے۔سوتے جاگتے این۔آر۔او ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-اپوزیشن احتجاج کرے یا...is bandar ki auqat hai NRO deney ki?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرلے،کسی کو این آر او نہیں ملے گا،عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرلے، ہمیں کوئی پرواہ نہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ تحریک انصاف کارکردگی کے ذریعے...; ImranKhanPTI ImranKhanPTI اس مردآہن کی پاکستان دوستی ھمارا فخرہے ImranKhanPTI جیو خان 💪😎
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

این آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا: وزیراعظم عمران خاناین آر او کے لیے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan NRO ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln MaryamNSharif ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln MaryamNSharif کوئی شرم کوئی حیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln MaryamNSharif اسے کھتے ھیں سچا حکمر ا ن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے شریف خاندان کے عرب ملک سے رابطہ کرنے کی تصدیق کردی، این آر او نہ دینے کا دوٹوک موقفاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اطلاع ہے کہ شریف خاندان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »