این آر سی بھارتی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا اوزار ہے، انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

InternationalReligiousFreedom

واشنگٹن: امریکی ادارے فیڈرل ایجنسی یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم نے بھی مودی کی مسلم دشمنی بے نقاب کر دیا کہا کہ ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سیٹزن کا قانون اقلیت بالخصوص مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے ہتھیار کے طور پراستعمال کیا جارہا ہے۔

امریکی ادارے نے بھارتی قانون این آر سی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے مطابق اس قانون کے ذریعے آسام کی مسلم کیمونٹی کو رائے دہندگی سے محروم کرنے، شہریت کے لیے مذہبی ضرورت کو قائم کرنے اور بڑی تعداد میں مسلمانوں کو ریاست سے باہر نکالنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ اپنی تازہ ترین رپورٹ میں امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ این آر سی بھارتی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا اوزار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوادارے پاکستان کو مضبوط رکھنے کے لئے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قانونی امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خاناین آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان NRO PMImranKhan ImranKhanPTI FoolsParadise pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »