اینڈی فلاور: پی ایس ایل بہترین بولنگ اٹیک کی لیگ ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PSL2020: اینڈی فلاور کے مطابق ’پی ایس ایل بہترین بولنگ اٹیک کی لیگ ہے‘

اینڈی فلاور نے بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی سے متعلق تفصیلی گفتگو کی ہے۔اینڈی فلاور کہتے ہیں ’مجھے خوشی ہے کہ ملتان سلطانز کے مالکان نے مجھ سے رابطہ کیا اور میں انٹرویو ٹیسٹ میں کامیاب ہوا۔ میں ملتان سلطانز کے ساتھ کام کرکے بہت زیادہ ُپرجوش ہوں۔‘

اینڈی فلاور کہتے ہیں ’میرا پی ایس ایل سے پہلا براہ راست تعلق سنہ 2016 میں پہلے ایڈیشن میں رہا تھا جب میں پشاور زلمی کا بیٹنگ کوچ تھا۔ اس وقت مجھے پی ایس ایل کا معیار اچھا لگا تھا۔ اس کے بعد سے اس لیگ میں بہتری آتی رہی ہے۔‘وہ کہتے ہیں کہ ’ہر ٹیم کے ساتھ تجربہ کار کوچز موجود ہیں۔ میں معین خان اور وسیم اکرم کے خلاف کھیل چکا ہوں اور اب یہ پی ایس ایل میں اپنا تجربہ اپنی ٹیموں کو منتقل کررہے ہیں۔‘

انھوں نے بتایا کہ وہ ’مشتاق احمد اور اظہرمحمود کے خلاف کھیل چکے ہیں لیکن اب ان کے ساتھ کام کرنا یقیناً ایک اچھا تجربہ ہوگا کہ ہم نوجوان کرکٹرز کو تیار کرسکیں جو نہ صرف ملتان سلطانز کے لیے اچھا کھیلیں بلکہ مستقبل میں پاکستانی ٹیم میں بھی شامل ہوسکیں۔‘اینڈی فلاور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے ذکر میں انٹرنیشنل الیون کے دورۂ پاکستان کو نہیں بھولتے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’اب پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹرز اورٹیمیں آنا شروع ہوگئی ہیں جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ درست سمت میں جارہے ہیں۔‘سنہ 1992 میں زمبابوے نے اپنا اولین ٹیسٹ انڈیا کے خلاف ہرارے میں کھیلا تھا۔ وہ اپنے بھائی گرانٹ فلاور کے ساتھ اس ٹیم کا حصہ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوشروشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش Karachi PSL Matches Starting PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia PSLTrophy HBLPSLV TheRealPCB_Live TheRealPCB Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 5 کیلئے آفیشل ترانہ جا ری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہرلاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہر Pakistan Born ImranTahir Ager Play Home Crowd PSL2020 ImranTahirSA League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقررلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”پاکستان میں آنے کے بعد اب پی ایس ایل کی مقبولیت کتنی بڑھے گی ؟ وسیم اکرم نے مقبول ترین لیگ سے پی ایس ایل کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »