ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ بدلنے والا منصوبہ ہے، شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ بدلنے والا منصوبہ ہے، شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov PTIofficial

والا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایکنک نے ایم ایل ون منصوبہ منظور کرلیا ہے، منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حادثوں کی اصل وجہ 1861 کا یہ ریلوے ٹریک ہے،جو ٹریک بننے جا رہا ہے اس میں ایک ہزار

ریلوے کراسنگ ہوں گے، سگنل سسٹم آٹومیٹک ہوجائ گا،حادثے سے پہلے ٹرین خود رک جائے گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کسی حکومت نے آج تک ایم ایل ون ٹریک کو ہاتھ نہیں لگایا،ایم ایل ون بنانے کا اعزاز عمران خان کے حصے میں آیا ہے،یہ منصو بہ کراچی سے پشاور1780 کلو میٹر ڈبل ٹریک کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ بدلنے والا منصوبہ ہے، شیخ رشیدایم ایل ون پاکستان کی تاریخ بدلنے والا منصوبہ ہے، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکنک نے ایم ایل ون کی منظوری دیدی، چیئرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ایکنک نے ایم ایل ون کی منظوری دیدی ہے، یہ منصوبہ چھ ارب ڈالر سے زائد میں مکمل کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایکنک نے ایم ایل ون کی منظوری دیدی، چیئرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ایکنک نے ایم ایل ون کی منظوری دیدی ہے، یہ منصوبہ چھ ارب ڈالر سے زائد میں مکمل کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی کونسل نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دیقومی اقتصادی کونسل نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکنک نے 'ایم ایل ون' منصوبے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایکنک نے 'ایم ایل ون' منصوبے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »