ایم کیو ایم کا بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کرنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کے لائے گئے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر وسیم

اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ، کے ڈی اے، بلدیہ کے پاس ہونا چاہیے لیکن بلدیاتی بل میں ترمیم سے آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ انہوں نے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا اور احتجاج کا بھی فیصلہ کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کثرت رائے

سے منظور کیا گیا تھا۔سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کے تحت کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیر انتظام میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سمیت عباسی شہید اسپتال، سوبھراج اسپتال، لیپروسی سینٹر اور سرفراز رفیقی اسپتال کا انتظام سندھ حکومت سنبھالے گی جبکہ تعلیم اور صحت کا شعبہ بلدیاتی اداروں سے واپس لے لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کرنے کا اعلان08:19 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کے لائے گئے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلانمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا روپ؛ پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ - ایکسپریس اردورگبی میچزکا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، ویلز ٹیمیں واپسی کے لیے فکرمند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کدر سے سینڈریلا لگ رہی یے عجیب چکنے والا ماحول بنا رہے ہو ہد ہو گئی یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹیکرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹی arynewsurdu covid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »