ایم کیو ایم رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے، شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل حکومت نے 9 روپے فی یوںٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا، 10 کروڑ لوگ غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: SheikhRasheed mqmpk imrankhanPTI PMLN

راولپنڈی میں لال حویلی سے یوم آزادی کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے ان چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں، شریفوں اور زرداریوں کو شکست دینی ہے۔سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ تم نے سامراجی ایجنڈے کے تحت ووٹوں کو خریدا، تم نے جمہوری حکومت کو سازش کے تحت گرایا ہے۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف حکومت کے 62 وزیر ہیں، جن میں سے 17 کے پاس کوئی بھی وزارت نہیں ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ کل حکومت نے 9 روپے فی یوںٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا، 10 کروڑ لوگ غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 245: سعید غنی کا پی پی امیدوار کو ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار کرنے کا اعلانفیصلہ ہوا ہے کہ جس پارٹی کی دوسری پوزیشن ہوگی، وہ انتخاب میں حصہ لے گی اور تمام جماعتیں اُس کی حمایت کریں گی۔ تفصیلات جانیے: mqmpk pppp NA245 PrimeMinisterImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ مردم شماری کے فیصلوں میں ایم کیو ایم ساتھ تھی‘تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مردم شماری کرانے کے تمام معاملات طے ہو گئے لیکن سب 4 ماہ آگے بڑھا دیا مردم شماری کے حوالے سےکئے گئے فیصلے میں ایم کیو ایم ساتھ تھی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu PTIofficial AltafHussain_90 OfficialMqm MQM_UK MQMPKOfficial ایم کیو ایم تو اپنے قائد کی نہیں ہے اور تم لوگ پہر وہی غلطی کررہے ہو صحی ذلیل ہو تھے اس کہ مطلب تم لوگ واقعی کراچی کہ کچھ نہیں ہونا سچ کہا اس دن کسی نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245: جے یو آئی کا امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردارحکومتی اتحاد میں ایک فارمولا طے ہوا ہے، تمام پارٹیاں جیتنے والی یا دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کو سپورٹ کریں گی۔ تفصیلات جانیے: mqmpk NA245 ByElection2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں باڑ لگی ہے طالبان کیسے آگئے؟شیخ رشید کا سوالراولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بعد اب میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں۔ تمام سیاست دان جی ایچ کیو کے گیٹ 4 حضور سرحد کی حفاظت تو واپڈا والوں کی ذمہ داری ہے ایک بار ان سے پوچھ لیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سے اظہار آمادگی کا خط مل گیاپاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں اب صرف بورڈ کی منظوری باقی ہے مزید پڑھیں :GeoNews IMF تحریک انصاف دور میں اسی پروگرام پر آپ نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کی سرخی لگائی تھی بیغیرتو بڑوو۔ کوٹھہ چلاؤ کوٹھہ چار ماہ سے یہی سن رہے ہیں اور ابھی بھی منظوری باقی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کے 14 سالہ ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کا مطالبہ - ایکسپریس اردوایم کیو ایم، پی پی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن سے فرار چاہتی ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو برطرف کیا جائے، پریس کانفرنس عمران خان پاکستان کا واحد لیڈر ہے جو ملک کو ان بحرانوں سے نکال سکتا ہے یہ چور تو صرف اپنی چوری بچانے آئے ہیں You people need a better political consultant
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »