ایم جی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم جی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پڑھیے SoniaKaramat1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 13 mins ago

یہ پیشرفت پاکستان میں دیگر آٹوموبائل کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اسی طرح کے اضافے کے اعلانات کے بعد سامنے آئی ہے۔ایم جی ایچ ایس ایکسکلوزیو کمپنی نے اپنے سب سے زیادہ قیمت والے ماڈل ایم جی۔ایچ ایس ای ایچ ایس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا، یہ ویرینٹ اپنی پرانی قیمت 85 لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔ کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی قلت اور وبائی امراض کے بعد بندش کی وجہ سے چپ کی قیمت اور سمندری سفر کی لاگت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق کاروں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے اور عالمی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کار کمپنیوں کو قیمت میں اضافہ کرنا پڑرہا ہے۔زیادہ تر ڈیلرز کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافے سے کمپنی کی فروخت پر کوئی اثر نہیں پڑیگا کیونکہ ایم جی موٹرز کے ممکنہ صارفین قیمتوں میں اضافے کے باوجود گاڑیوں کو برداشت کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SoniaKaramat1 Ok koe nahi pakistani awam afford karsktii hy Chutiyaa to already hy ab bywaqoof b ban jai giii😝😝😂😂

SoniaKaramat1 شورومز پر لڑائیاں پہلے میں نے لینی ہے کی ہوں گی تو بیس لاکھ بھی بڑھے گا یہ قوم اسی چیز کے لائق ہے جتنی زیادہ مہنگی ہوں گی چیز اسے اتنا ہی زیادہ خریدیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹارسلان کو فائرنگ کرکے جاں بحق کرنے کے واقعے میں ڈی آئی جی ویسٹ زون نے بیان دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلانملک بھر سے لوگ آکر 23 مارچ کو اسلام آباد کے احتجاج میں شرکت کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on Mulla Fazlu who has openly supported the murderers of an innocent Sri Lankan citizen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ نے پی ڈی ایم سے مہنگائی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنےکی درخواست کردی۔وزیرداخلہ نے پی ڈی ایم سے مہنگائی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنےکی درخواست کردی۔ PDM Pakistan 23rdMarch InflationMarch SheikhRashid PTIGovernment ShkhRasheed MoulanaOfficial president_pmln SKhaqanAbbasi MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹر وے پر ایم ٹیگ استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے لاہور ہائیکورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکور ٹ نے سموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ موٹر وے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »