ایم فل خواجہ سرا نےعزم وہمت کی مثال قائم کردی

ساروعمران محکمہ سوشل ویلفیئرمیں فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ...;

Samaatv, خواجہ سرا

28/01/2022 12:00:00 AM

ملتان کے خواجہ سرا سارو عمران کومحکمہ سوشل ویلفیئر نے فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ تعینات کردیا ہے انھوں نے پہلے کامرس میں ایم فل کیا اوراب محکمہ سوشل ویلفیئر میں بطور فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ خدمات بھی انجام دے رہے ہیں SamaaTV

ساروعمران محکمہ سوشل ویلفیئرمیں فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ...;

- Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 15 hours agoSAMAA |Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 15 hours agoYour browser does not support the video tag.ملتان کےخواجہ سرا سارو عمران کومحکمہ سوشل ویلفیئر نے فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ تعینات کردیا ہے۔ملتان کے خواجہ سرا سارو عمران نے عزم و ہمت کی مثال قائم کردی۔

انھوں نے پہلے کامرس میں ایم فل کیا اوراب محکمہ سوشل ویلفیئر میں بطور فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ خدمات بھی انجام دے رہے ہیں۔سماء سے بات کرتے ہوئے ساروعمران نے بتایا کہ ان کا مقصد ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو معاشی مواقع دینا ہیں تاکہ وہ باعزت اورمثبت تبدیلی کے ساتھ مالی طورپرخودمختار ہوسکیں۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Pakistan mei chawlo ki pedawaar mein Cheen ki maddad se izafa kis trah kia ja sakta hai?

پاکستان میں چاولوں کی پیداوار میں چین کی مدد سے اضافہ کس طرح کیا جاسکتا ہے؟#Pak_China_Rice #Episode_23 #MeAndCPEC مزید پڑھ >>

سوشل میڈیا کے لیے پرینک ویڈیو ز بنانے والے 17 طالبعلم ایران میں گرفتار کرلیے گئےتہران (ویب ڈیسک) ایران میں پولیس نے سوشل میڈیا کے لیے خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر

نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع

سرکاری اسپتال میں مریضوں سے لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشافبلوچستان حکومت نے صوبائی بجٹ میں او پی ڈی سلپ پر فیس ختم کردی تھی لیکن بی ایم سی میں مریضوں سے رقم وصول کی جا رہی ہے۔

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے عامر خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار اور مظاہرین پر تشدد کی مذمت بھی کی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Sindh Metaverse — это новое поколение, вы можете купить землю, используя свою криптовалюту, это действительно произведет революцию в мире. Но какой проект метавселенной идет на вершине. Его vempiredigital лучший проект для инвестиции купить нативный токен $VEMP

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 15 hours ago SAMAA | Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 15 hours ago Your browser does not support the video tag. ملتان کےخواجہ سرا سارو عمران کومحکمہ سوشل ویلفیئر نے فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ تعینات کردیا ہے۔ ملتان کے خواجہ سرا سارو عمران نے عزم و ہمت کی مثال قائم کردی۔ انھوں نے پہلے کامرس میں ایم فل کیا اوراب محکمہ سوشل ویلفیئر میں بطور فوکل پرسن اسکل ڈویلپمنٹ خدمات بھی انجام دے رہے ہیں۔ سماء سے بات کرتے ہوئے ساروعمران نے بتایا کہ ان کا مقصد ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو معاشی مواقع دینا ہیں تاکہ وہ باعزت اورمثبت تبدیلی کے ساتھ مالی طورپرخودمختار ہوسکیں۔ ساروعمران کی کامیابی پران کےساتھی بھی بےحد خوش ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پڑھے لکھے خواجہ سرا کے آگے آنے سے اچھا پیغام جائے گا۔ ساروعمران کی محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے ترکی میں گلوبل امن سفیر ایوارڈ بھی ملا ہے۔ تازہ ترین