ایم کیو ایم کی ریلی پُر امن تھی: امین الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے تمام مظاہرے پُر امن رہے، کل کراچی کی ریلی بھی پُر امن تھی۔

’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم دنگا فساد کرنے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس نہیں گئے تھے۔

امین الحق نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا، پولیس کی جانب سے ہماری خواتین کارکنوں پر بھی تشدد کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کی جانب سے ہم سے کوئی مذاکرات کرنے نہیں آیایہاں تک کہ نیو کراچی سیکٹر کے آرگنائزر اسلم بھائی کاانتقال ہو گیا۔ وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ اسلم بھائی کے انتقال کے بعد یومِ سیاہ کو یومِ سوگ میں تبدیل کیا، منتخب ایم پی اے کے ساتھ زیادتی کریں گے تو ری ایکشن کی توقع رکھیں۔

ایم کیوایم کے سینئر رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان اپنے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی، اس کے دروازے تمام دھڑوں کے لیے کھلے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کا آج یومِ سیاہ منانے کا اعلانخالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ’’لڑنا نہیں چاہتے‘‘ لیکن سب کو پتا ہے کہ وہ ’’لڑنا جانتے ہیں‘‘۔ Drama hen. Murderer of Pashtuns
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ایک عہدیدار جاں بحقبلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرایم کیوایم پاکستان کے مظاہرے کے دوران احتجاج کرنیوالوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے ایک عہدیدار جاں بحق۔ اور اگر ایہہ کم عمران خان دی حکومت نے کیتا ظندا اس ٹائم پستی تو لے کے بولی تک سب کھل کے پے جانے سن حکومت نو۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کر دیں گے: بلاول بالکل درست فرمایا بلاول جی شازشی اور بلیک میلر انکا صحیح لقب ہے فتنہ۔ Sai kha wo b psl k time aye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم عہدیدارکا انتقال جناح اسپتال میں ہوا یانہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آگیاترجمان ایم کیوایم نے تصدیق کی کہ نارتھ کراچی یوسی فائیو کے جوائنٹ آرگنائزر محمد اسلم جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے ہیں ۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »