ایم کیو ایم کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج کیوں ہوا اور شہر میں کاروبار کس نے بند کروایا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج کیوں ہوا اور شہر میں کاروبار کس نے بند کروایا؟

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی’آنسو گیس کا ایک شیل بالکل میرے سامنے آ کر گرا، گیس اس قدر طاقتور تھی کہ آنکھوں کے علاوہ جلد میں بھی جلن ہونے لگی اور پھر ارد گرد موجود چند خواتین کو متلی ہونے لگی، گیس سے نیم بیہوش خواتین ابھی سنبھلنے کی کوشش ہی کر رہی تھیں کہ پولیس نے اُن پر ڈنڈے برسانا شروع کر دیے۔‘

واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ’پرامن مظاہرین‘ پر پولیس تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی اداروں سے صحت، تعلیم، پولیس سمیت تمام ادارے واپس لے کر انھیں میونسپل سروسز تک محدود کر دیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی پریس کلب کے باہر بدھ کو احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

صحافی سعادت سلیمان کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر جنوبی نے وسیم اختر سے بات کی اور ان سے کہا کہ یہ ریڈ زون ہے وہ یہاں سے اٹھ جائیں۔ جبکہ سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ’وزیراعلیٰ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کا فون آیا تھا کہ ہم مذاکرات کے لیے آنا چاہ رہے ہیں مگر جیسے ہی فون بند ہوا تو پولیس نے شیلنگ شروع کر دی۔‘

وہ کہتے ہیں کہ وزیر اعلٰی ہاؤس کی جانب جانے والی ریلی کے شرکا کو بتایا گیا تھا کہ پی ایس ایل کے میچز کل سے شروع ہو رہے ہیں اور تمام کھلاڑی بشمول انٹرنیشنل کھلاڑی سی ایم ہاؤس کے اطراف واقع ہوٹلوں میں مقیم ہیں اور ان کھلاڑیوں کی سکیورٹی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھی چور

کس نے

MQM ik terrorist party ha

Benazeer pindi mei muree karachi mei zulm ki inteha kyoon jawab do

Mqm k chahney walon ney aapko tukleef

It's all just really shameful from both sides we're already just seen this before all these are just really shameful tactics or worst strategy

ایم کیو ایم کے وہ دہشتگرد جنھوں نے ہزاروں مہاجر نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ہے جسکا گواہ شہداء کا قبرستان موجود ہے. آج اسٹیج پر کھڑے ہوکر کراچی کیلئے بات کررہے ہیں.

وہ اتنا زخمی نہیں تھا کیسے مرگیا ۔ایم کیو ایم ٹارگٹ ونگ بتائے

فیصل سبزواری،بھولو جیسے کرمنل اور قاتل کام نام لیکر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ سارے ملک کو پتہ ہے کہ وہ قاتل تھا اور کہا جاتا ہے کہ مقتول کے بھائی نے بھائی کے خون کا بدلہ لیا ہے، سبزواری جیسے لیڈر ایسے واقعات کو لسانی رنگ دیکر ووٹ کیلئے سندھ کے مالکان کو آپس لڑانے کا دھندہ کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ایک عہدیدار جاں بحقبلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرایم کیوایم پاکستان کے مظاہرے کے دوران احتجاج کرنیوالوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے ایک عہدیدار جاں بحق۔ اور اگر ایہہ کم عمران خان دی حکومت نے کیتا ظندا اس ٹائم پستی تو لے کے بولی تک سب کھل کے پے جانے سن حکومت نو۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں، ترجمان موٹروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »