ایم کیو ایم کو بتایا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہ ہوں مگر انہوں نے بات نہ مانی سعید غنی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کو بتایا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہ ہوں مگر انہوں نے بات نہ مانی ، سعید غنی

سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز غیر ملکی مہمان آئے تھے جن کی سٹیڈیم کی طرف نقل و حرکت تھی ، پی ایس ایل کی ٹیمیں ریڈزون میں ہوٹلزمیں ٹھہری ہوئی ہیں، گزشتہ روز جو ہوا یہ واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا،ایم کیو ایم کی ریلی 4 بجے میٹروپول پر پہنچی،ایک شخص اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس پر ڈنڈے برسارہا تھا،نہ چاہتے ہوئے بھی یہ ایکشن لیا گیا،اگر ہم کارروائی نہ کرتے تو خطرناک نتائج سامنے آسکتے تھے...

خیبرپختونخوا میں تیل نکالنے والی غیر ملکی کپنی کے آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سپروائزر اغوا وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ہم نے ایم کیوایم سے کہا کہ ہوٹلز میں پی ایس ایل ٹیمیں رکی ہوئی ہیں،ایم کیو ایم والے پولیس کو دھکے دےکر آگے بڑھے،یہ تاثر غلط ہے کہ ایم پی اے کو پولیس گھسیٹ کر لے گئی، پولیس نے مظاہرین کو روکنے اور سمجھانے کی کوشش کی، گزشتہ روز کے واقعے میں تشدد کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کارکن اسلم خان کےپوسٹ مارٹم کی اجازت دی جائے تا کہ حقائق سامنے آئیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کر دیں گے: بلاول بالکل درست فرمایا بلاول جی شازشی اور بلیک میلر انکا صحیح لقب ہے فتنہ۔ Sai kha wo b psl k time aye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا ایم کیو ایم نے حدّ ادب پار کر لی تھی ؟ - Urdu Blogs | ARY Newsہر طنز کیا جائے ہر اک طعنہ دیا جائےکچھ بھی ہو پر اب حد ادب میں نہ رہا جائےتاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامحق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے کیا ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آج حق چھین لینے کے ارادے سے سڑکوں پر نکلے اور کیا انھوں نے حدِّ […] غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے g wo sab border paar ker k india ja rahey they , mil gai saza ab khushhh سندھو دیش کے نعرے گویا حد میں رہ کر لگائے جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں، ترجمان موٹروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ایک عہدیدار جاں بحقبلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرایم کیوایم پاکستان کے مظاہرے کے دوران احتجاج کرنیوالوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے ایک عہدیدار جاں بحق۔ اور اگر ایہہ کم عمران خان دی حکومت نے کیتا ظندا اس ٹائم پستی تو لے کے بولی تک سب کھل کے پے جانے سن حکومت نو۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا آج یومِ سیاہ منانے کا اعلانخالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ’’لڑنا نہیں چاہتے‘‘ لیکن سب کو پتا ہے کہ وہ ’’لڑنا جانتے ہیں‘‘۔ Drama hen. Murderer of Pashtuns
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »