ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ arynewsurdu

کراچی : ایم کیوایم کا وزیراعظم شہباز شریف سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور وفاق کےتحت جاری منصوبوں ، کے فور اور ٹرانسپورٹ کےمسائل حل کرنے کی بھی درخواست کی۔

وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق بھی ملاقات کا حصہ تھے ،ذرائع ایم کیو ایم نے بتایا کہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور معاہدے پر اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sahee kutte wale hui hai mqm ke saath.

Drama, paise dkar gae ab awam ko befwaquf bnane k liye ikhtalafat ka drama chal raha ha

بھکاری پہلے ہی کسی مفرور کا ضمانتی بنا ہؤا ہے - جو دوائی لینے گیا تھا چڈی پہن کر اور ابھی تک گھر نہیں لوٹا - اس سے ضمانت مانگ رہے ہیں؟

اس نے عدالت میں دی ہوئی ضمانت نہیں پوری کی

Sub chor aj nawabshah main akhatay hain pmln PPP mqm

Lakh Di Laanet 🖐️🖕💯

کوئی ضمانت نہی سب نے پیسے وصول کیے ہوئے ہیں باقی عوام کے لیے انکا کوئی کام ایسانہی تھا جو ضمانت لی ہو کچھ کے پیسے باقی ہیں انکے باقی عوام اس ریاست میں دوسرے درجے کے شہرے ہیں اول درجے کے شہری وہ اپنے مسائل سیاسی مافیا فوجی جنرل جو مل بانٹ کر کھاتے ہیں آپپس میں حل کرتے ہیں

🤣🤣

🤣😂🤣 ایم کیو ایم ان سے مدد مانگ رہی ہے جس کی خود ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ۔ جو خود کسی کے ساتھ برا کرتا ہے اس کے ساتھ بھی اچھا نہیں ہوتا۔ یہ قانون قدرت ہے۔ آزماۓ ہوں کو آزمانا بہت بڑی بےوقوفی ہے۔ فاروق ستار نے بالکل صحیح کہاتھا۔

Jo tmse kwadya gaya hai usey brdasht kro

ان ضمانتیوں کی ضمانت کون دے گا

Hahahaha 🤣😂😂

ڈاکوؤں کا ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے

ZeeshanKhanPTI 😂 😂 😂 Chor chor ki zamant de ga😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Both bagrait

چور دا گواہ گنڈھ کپ

😆😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز کا انجن ناکارہلاہور : پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، لینڈنگ کے دوران طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کے باعث پرواز کے قابل نہ رہا۔ Theeek kb tha اف پی آئی اے کا بائیکوٹ کیوں نہی کرتے ہر زور کوئی نا کوئی خبر آ جاتی ہے جب سے امپورٹڈ سرکار آئی ہے کوئی خیر کی خبر نہیں آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی رہنما کا بنگلہ دیش سے بہاریوں کو پاکستان لانے کامطالبہپی پی رہنما کا بنگلہ دیش سے بہاریوں کو پاکستان لانے کامطالبہ arynewsurdu I am agree. Shalaraza ko bangla bhej dn pehly mujajiron ny jeena haram kiya hua hy ab behari Bhi behn tum hi dafa ho jao یہ ایک سیاسی کارڈ ہے جسے سیاسی جماعتیں وقتا' فوقتا' استعمال کرتی رہتی ہیں ، متحدہ والے بھی اس کارڈ سے کافی کھیلے ہیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار کی تلاشرپورٹس کے مطابق اجلاس میں بلدیہ وسطی کے سابق چیئرمین معید انور، ڈاکٹر شہاب امام، اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین حافظ شہریار، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر اور دیگر ناموں پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور یوٹرناسلام آباد : شہباز حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد بارہ لاکھ تک انکم ٹیکس پر سو روپے ٹیکس کااعلان واپس لے لیا مفتا اسمیل اللہ تعالیٰ تجھے تباہ و برباد کرے۔دو ٹکے کا گھٹیا معیشت دان 🖐️ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ،حکومتی اور اپوزیشن سینیٹرز نے کئی سوالات اٹھا دیےمذاکرات مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کا کیا فائدہ ؟ کیا پارلیمنٹ انگوٹھا چھاپ ہے، ربر اسٹیمپ ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »