ایمبولینس میں ’ایمبولینس‘ اُلٹا کیوں لکھا ہوتا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمبولینس میں ’ایمبولینس‘ اُلٹا کیوں لکھا ہوتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

سڑک پر پیدل چلنے والوں کو تو اس بات سے شاید کوئی فرق نہ پڑتا ہو کہ ایمبولینس گاڑیوں پر لفظ ’ایمبولینس‘ الٹا لکھا ہوا ہے یا سیدھا لیکن جب ہم گاڑی ڈرائیو کر رہے ہوتے ہیں تو بیک ویو مِرر میں ایمبولینس پر الٹا لکھا ہوا یہ لفظ سیدھا نظر آتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ایمبولینس پر یہ لفظ الٹا لکھا ہوتا ہے تاکہ گاڑی کے بیک ویو مرر یا شیشے میں یہ لفظ سائنس کے عملِ انعطاف کی وجہ سے سیدھا نظر آئے۔

اس طرح ایمبولینس کے اطراف سے گزرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بیک ویو مرر میں دیکھ کر پتہ چل جاتا ہے اور وہ ایمبولینس کے لیے راستہ چھوڑ دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mirror mein seeda nazar ata hai

Ta k aagy wale driver ko back mirror mn seedha nazar aye

Ta k agy wali gari ko sheeshy me nazar a jay

آگے والی گاڑی والا جب اپنے بیک شیشے میں دیکھے تو اس کو سیدھا نظر آۓ

Ulta ho ya seedha ,rasta nahee minla ,

آج ۵ سال سے جو سوال زہن میں ٹھواکر مار رہا تھا وہ حل ہو گیا جواب مل گیا تھیکس

تاکہ آپ کی گاڑی کے بیک ویو مرر میں وہ سیدھا لکھا نظر آئے۔

اس لئے اپ آگے گاڑی ميں جا رہے ہيں تو آپ پيچھے ديکھئں گے تو سيدھا نظر آےگا

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی الٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا دکھائی دے گا (حسن نثار)

Takye agli gari ko mirror sy sedha likha nazar aye

Ambulance main to Ambulance thek likha hota hy... Ambulance pay Ambulance ulta likha hota hy ... Coz... Drivers ahead of Ambulance can read correctly from rear mirror

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا بلیاں مکمل تاریکی میں دیکھ سکتی ہیں؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوپہر کی نیند کو عادت بنانے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سست زندگی گزارنا بڑھاپے میں کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟الزائمر ایک دماغی مرض ہے جو عموماً 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں عام ہے۔ اس مرض میں انسان اپنے آپ سے متعلق تمام چیزوں اور رشتوں کو بھول جاتا ہے۔ عنوان کیا لکھا ہے اور اندر کچھ اور ہی لکھا ہے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میگھن مارکل پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں، وجہ کیا بنی ؟ -میگھن مارکل شاہی خاندان کی الوادعی تقریب میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسا بھی کیا کہا؟ایک طویل عرصہ فرانس میں گزار کر شاید وہ اس لئے اپنے وطن آئی کہ اپنے بچوں کو اپنے سماجی ماحول میں مذہب کے مطابق تعلیم دلا سکے، اس کے لئے رات گئے گھر سے اکیلے نکلنا کوئی غیر معمولی بات نہ تھی پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرحدی تنازع: چین کے کوہِ کیلاش پر ’انڈین قبضے‘ کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردولداخ میں ایل اے سی پر انڈیا اور چین کے مابین کشیدگی جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتہ سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انڈین فوج نے کوہِ کیلاش اور مانسروور جھیل پر قبضہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »