ایل اے 16 باغ میں کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی کشمیر میں نشستیں 26 ہوگئیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل اے 16 باغ میں کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی کشمیر میں نشستیں 26 ہوگئیں AJKElection2021 KashmirElections2021 PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 16 باغ 3 کی نشست پر بھی پاکستان تحریک انصاف نے کانٹےکےمقابلےکے بعد میدان مارلیا۔

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق ایل اے 16 باغ 3 کے بقیہ4 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی گنتی کے بعد تحریک انصاف کےسردار میراکبر نے 23،561 ووٹ حاصل کیے ہیں جب کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار قمر زمان23،267ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔تمام پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی گنتی کے بعد تحریک انصاف کےسردارمیراکبر کو294 ووٹوں کی برتری ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل اے 16 چار پولنگ سٹیشنز میں سے دو کے نتائج سامنے آگئےمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشنز میں سے دو کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی برتری برقرار ہے۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باغ آزاد کشمیر: ایل اے 16، چار پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل جاریبہتر ہے کہ دنیا تجھکو گنہگار جانے بہ نسبت اسکے کہ تو خدا تعالی کے نزدیک ریاکار ہو۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 16 شرقی باغ کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاریباغ :کشمیر کےعلاقے ایل اے 16 شرقی باغ کے4پولنگ اسٹیشنزپر پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کےامیدواروں میں کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باغ آزاد کشمیر: ایل اے 16 چار پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل جاریباغ آزاد کشمیر: ایل اے 16، چار پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل جاری AzadKashmir Re Polling Polling Stations LA16 Bagh Underway AJK AJKElection2021 GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر : ایل اے 16 باغ کی نشست پی ٹی آئی نے جیت لیاسلام آباد: آزاد کشمیر میں تحریک انصاف نے ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے16 باغ میں پی ٹی آئی کے میر اکبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: ایل اے 16 کا الیکشن بھی تحریک انصاف نے جیت لیاItna bara jhot
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »