ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج نے ڈرون کہاں اور کیسے گرایا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایل او سی کے ساتھ سنگ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا، بھارتی فوج کی یہ حرکت پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہلنا ہے کہ بھارتی فوج کا یہ اقدام سیز فائر سے متعلق 2003 کے معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very well done

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل سے متلعق سابق آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک کا بڑا انکشافآئی پی ایل کنٹریکٹ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی کیا کرتے ہیں؟ مائیکل کلارک کا بڑا انکشاف۔۔۔ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MichealClark IPL ViratKohli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا او پی ڈی سروسزکی بحالی کا اعلانپنجاب حکومت کا او پی ڈی سروسزکی بحالی کا اعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گیسندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گی SamaaTV A very bad decision by the incompetent courts. Unfortunately it’s only here in pakistan that briefing was given to judges on behalf of hospitals matters. Bhai pehlain apni adalatain theek karo chor do baqi idaron ki jaan,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث گھروں میں محصور پاکستانی ”پی ٹی سی ایل“ کو دہائیاں دینے لگے، انٹرنیٹ کی کیا صورتحال ہے اور شکایت درج کرانے پر کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیںلاہور (کامران اکرم) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں اموات ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک سروس ٹھیک نہیں ھے۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل مہنگے کنٹریکٹس کے باعث آسٹریلوی کھلاڑی کوہلی پر جارحانہ انداز اپنانے سے ڈرتے ہیں: کلارکHuman being is selfish by nature 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”کابینہ میں وہی رہے گا جو کارکردگی دکھائے گا“وزیراعظم کاوفاقی او رپنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی او رپنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ کابینہ میں وہی رہے گا جو کارکردگی ہاں ہم عوام آپ کے ساتھ ہیں مختیاریا گل ود گئی اے Sharam tum ko magar nhi ateee...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »