ایل اے 43: کشمیر ویلی فور میں پی ٹی آئی کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل اے 43: کشمیر ویلی فور میں پی ٹی آئی کامیاب مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AJKElections2021

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایل اے 43 کشمیر ویلی علاقہ کشمیر ویلی فور کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایل اے 43 کشمیر ویلی علاقہ کشمیر ویلی فور میں تحریک انصاف کے جاوید بٹ کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگی کی نسیمہ خاتون دوسرے نمبر پر رہیں۔ تحریک انصاف کے جاوید بٹ نے 774 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگ کی نسیمہ خاتون 720 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین دیوان 1532ووٹ لیکر پہلے نمبرپر ہیں، مسلم لیگ کے امیدوار اکرام 184ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شبر عباس میر 141ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری فروری میں کرانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں ہوگاپاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں سجے گا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang SendBackAllAfghans
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ نے پی اسی ایل کے ساتویں سیزن کا اعلان کردیا -لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری اورفروری میں ہوگا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کب کھیلی جائے گی ؟ فیصلہ ہوگیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیون آئندہ برس جنوری فروری میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے پی سی بی اور فرنچائزز کے درمیان اتفاق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے بنی کشیر کی قصواء تیرے مقدر کو سلامOh Qaswa of Bani Kaseer, peace be upon your destiny
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ملتان سے سکردو کیلئے بھی پروازوں کا آغاز کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ملتان سے سکردو کے لیےبھی پروازوں کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان تاسکردو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »