ایف 35 سی طیارہ: بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے کی دوڑ میں چین کی دلچسپی کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف 35 سی طیارہ: بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے کی دوڑ میں چین کی دلچسپی کیا؟

چین اور امریکی نیوی ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی لڑاکا طیارے ایف 35 سی تک پہلے پہنچنے کی انوکھی دوڑ کا حصہ ہیں۔

جو بھی اس تک پہلے پہنچے گا، جیت اسی کی ہو گی اور جیتنے کا انعام کیا ہو گا؟ اس انتہائی مہنگے اور جدید لڑاکا طیارے میں چھپے رازوں تک رسائی۔ امریکی نیوی کی جانب سے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ طیارہ سمندر میں کس جگہ گرا تھا اور اسے وہاں سے نکالنے میں کتنا وقت لگے گا۔ قومی سلامتی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی فوج اس طیارے تک پہنچنے کی ’پوری کوشش کرے گی‘ جبکہ امدادی کارروائی کے لیے آنے والے امریکی بحری جہاز کو طیارے کی کریش سائٹ تک پہنچنے کے لیے 10 دن لگیں گے۔دس کروڑ ڈالر کی مالیت کا ایف 35 سی طیارہ بحیرہ جنوبی چین میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس کارل ونسن سے اڑان بھرتے وقت ’حادثے‘ کا شکار ہو گیا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو f16 کے ساتھ کیا

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا

Reverse engineering

Is Jet ka information le ge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا جنگی طیارہ چین میں گرکر تباہ10:32 AM, 26 Jan, 2022, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکہ کا جنگی طیارہ چین کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا،  7 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیمراولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ، ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیم Rawalpindi Distribution Masks among Citizens Traffic Wardens Masks RwpPolice ctprwp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان مزید پڑھیں:GeoNews Faisalabad MFarooq86383058
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »