ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے قوانین میں مزید سختی، بڑی پابندی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے قوانین میں مزید سختی، بڑی پابندی arynewsurdu

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے پراپرٹی ڈیلرز، ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کاروبار پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے قوانین میں مزید سختی کردی گئی ، اینٹی منی لانڈرنگ ،کاؤنٹر ٹیرر فنانسنگ ریگولیشنزمیں ترامیم متعارف کرادی گئی ہے۔ ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ سیکٹرکیلئے نئی شرائط کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس میں پراپرٹی ڈیلرز،ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پرمجرموں سے کاروبار پر پابندی عائد کردی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کسی بھی متعلقہ سزا یافتہ شخص سےکاروبارنہ کیا جائے، سزا یافتہ افراد کو ڈی این ایف بی پیزمیں سینئر عہدہ نہ دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: سی اے اے نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر سخت احکامات جاری کردیےائیرپورٹس پر عملے اور مسافروں دونوں پر بغیر ماسک آنے پر پابندی ہوگی، سی اے اے سول ایوی ایشن اتھارٹی Umarfar42207471
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ماڈل گیتی ارا سابق شوہر کے خلاف ایف آئی اے پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوپاکستانی ماڈل و اداکارہ گیتی ارا سابق شوہر کے خلاف ایف آئی اے پہنچ گئیں مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا پی آئی اے کیخلاف بڑا ایکشنکراچی : ایف بی آر نے ٹیکس پر فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے، اکاؤنٹس 4 ارب روپے ٹیکس ریکوری تک منجمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپاکراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپا ARYNewsUrdu Karachi یہ قانون کا وہ جال ہے جس میں چھوٹی مچھلیاں ہی پھنستی ہیں - مگر مچھ اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں پورا ملک ٹیکس چور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارشیو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارش arynewsurdu uae Please justice for Afghan refugees camp mianwali Punjab employees 3years ago but not increase salaries justiceforARemployees 😊 Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی ٹیکس سے متعلق بے بنیاد خبروں پر وضاحت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »