ایف اے کپ: لیسٹرسٹی نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کر منایا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے کپ: لیسٹرسٹی نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کر منایا ARYNewsUrdu

لندن : برطانوی دارالحکومت میں کھیلے گئے ایف اے کپ میں لیسٹرسٹی ایک گول سے فائنل جیت کر پہلی مرتبہ فاتح قرار پایا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں ایف اے کپ کا فائنل لیسٹر سٹی اور چیلسی کے درمیان کھیلا گیا، میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے جیت کےلیے سرتوڑ کوشش کی تاہم کامیابی لیسٹرسٹی کے حصے میں آئی۔ میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے اختتام ہوا لیکن دوسرے ہاف میں 62 ویں منٹ پر ٹائیلیمنز سے زبردست گول مار کر لیسٹر کو مخالف ٹیم پر برتری دلوائی اور لیسٹر سٹی ایک صفر سے میچ جیت گئی کیوں کہ کھیل کے آخر تک مزید کوئی گول نہ ہوسکا۔

فائنل جیتنے والی لیسٹرسٹی کے کھلاڑیوں نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے منایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاء اللہ بہت جلد فلسطین کو انصاف فراہم ہوگا

Masha allah good insha allah jeet palesitine ki hogi

ARYNEWSOFFICIAL Great

ARYNEWSOFFICIAL صرف اظہار یکجہتی سے کچھ نہیں ہو گا۔ عملی اقدامات کرنے پڑیں گے

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL stupid journalism...!

True

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورایئرپورٹ پر سی اے اے کے 32 فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلاپشاور:باچا خان اںٹرنیشنل ایئرپورٹ پرسول ایوی ایشن کے32فرنٹ لائن ورکرزکورونا میں مبتلاہوگئے،بیرون ملک سے آنیوالے کورونامثبت مسافرکورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے نے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاکراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یہ ہم خیال گروپ جہانگیر ترین کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات کے وقت ہی بن گیا تھا‘ - BBC News اردوحکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم سیاسی اعلان جہانگیر ترین کی جانب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں کیا گیا۔ کرپشن کے حق میں “ہم خیال” گروپ کا بننا اس امر کا اعلان ہے کہ عمران خان نے سمجھوتہ نہیں کیا ۔۔ اس لٹیرے چینی چور کو بھی اب این آ ر او ار کلین چٹ چاہئیے ریحام اور گلالئی کے بعد اسکا ہی نمبر آنا ہے اب زلالت میں یہ لوگ بہت جلد شرمندگی اٹھا کر اس دفعہ اپنی مرضی سے واپس عمران خان کی صفو ں میں شامل ہوں گے ۔ کیونکہ جہانگیر ترین کے پاس ان کو خریدتے رہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ چلو اچھاہے جہانگیر ترین جو لوگ لائے تھے انہوں بے واپس لے لیے پی ٹی آئی سے اب ان کا احسان اتر گیا ۔اب سب واپس آ جائیں گے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کےلئے اچھی خبر ‏ -پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی۔ ‏ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر 100 سے زائد فضائی میزبانوں کو ‏ترقی دے دی۔ ‏ پی آئی اے شعبہ فلائٹ سروسز میں بڑے پیمانے پر ترقیاں دی گئی ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکینڈل پہ سکینڈل۔۔اے این پی کا راولپنڈی رنگ روڈ پر کمیشن بنانے کا مطالبہعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ حکومتی کشتی بھنور میں پھنس چکی ، حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل يَسۡئَـلُهٗ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِىۡ شَاۡنٍ‌ۚ ۞ ترجمہ: اسی سے سوال کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمینوں میں ہیں، وہ ہر آن نئی شان میں ہے چاروں صوبوں کی آواز چاھیے پرائم منسٹر مریم نواز شریف چاھیے MaryamNSharif
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »