ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا مستقبل 3 جائزوں پر منحصر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اعلیٰ سطحی سیاسی روابط اور افغان مفاہمتی عمل میں تعاون کے بعد امریکا نے پاکستان کی حمایت کا رویہ اپنایا ہے۔ FATF MoneyLaundering TerrorFinancing DawnNews مزید پڑھیں:

اے پی جی کی جانب سے 2 سال پر محیط 5 سالہ جائزے کا یہ عمل 23 اگست کو مکمل ہوجائے گا—فائل فوٹو: فیس بک

یہ کارروائی دہشت گردی اور منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے پاکستان کی کارکردگی سے براہِ راست تعلق نہیں رکھتی اس کے باوجود اس سے اخذ شدہ رپورٹ گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے اسلام آباد کی پوزیشن پر براہِ راست اثر انداز ہوگی۔اس ضمن میں اسٹیٹ بینک کے گورنر باقر رضا کی جانب سے پیش کردہ جائزاتی رپورٹس 23 اگست کو مکمل ہوجائے گی۔

ان شعبہ جات میں کالعدم تنظیموں اور غیر سرکاری اداروں کے ذریعے بینک اور نان بینکنگ دائرہ کار، کیپٹل مارکیٹس، کارپوریٹ اور نان کارپوریٹ سیکٹر مثلاً چارٹرڈ اکاؤنٹیسیم فنانشل ایڈوائزری سروسز، کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹینسی فرم، جیولرز اور اسی طرح کے دیگر ذرائع کے تحت منی لانڈرنگ اور دیشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف تحفظ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات، پاکستانی وفدآسٹریلیا پہنچ گیاگورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں پاکستانی وفد آسٹریلیا پہنچ گیا ۔ ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک گروپ کو پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے اقدامات پر پیشرفت سے آگاہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل:مریم نواز کا ایف آئی اے کو جواب،اہم انکشافwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زرداری اور فریال تالپور نے جیل میں اے سی اور آئی پوڈ مانگ لیااسلام ٓاباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران زرداری کے وکیل نے جیل میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی ’’آؤ آپس میں سیاست کریں‘‘ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی ’’آؤ آپس میں سیاست کریں‘‘ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظآصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ AsifZardari FaryalTalpur AClassInJailVerdict Petitions AAliZardari FaryalTalpurPk MediaCellPPP NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں اے کلاس سہولت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں اے کلاس سہولت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ Read News AsifAliZardari FaryalTalpur MediaCellPPP MoIB_Official BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »