تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے چاروں افسران کیخلاف اینٹی کرپشن ایف آئی اے لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے کے متن کے مطابق واقعے میں 2 اسپکٹر، 2 سب انسپکٹر اور شہری کو ملوث پایا گیا ہے۔
مقدمے کے مطابق جعلی انکوائری کے نام پر حاصل پور کے امجد کو اٹھایا گیا، امجد سے رہائی کے لئے 10کروڑ روپے بطور رشوت مانگی گئی، 3 کروڑ میں معاملات طے پائے اور چیک کے ذریعے رقم وصول کی گئی۔ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمے میں اغوا کی دفعات بھی درج ہیں، متاثرہ شہری امجد سے تاوان وصولی پر ایف آئی اے کے چاروں افسران کو معطل کردیا ہے۔
ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے ملوث افسران میں شامل انسپکٹر فخر عباس کو گرفتار کرلیا، باقی ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں، چاروں معطل افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
شہری کو حبس بے جاء میں رکھ کر کروڑوں روپے بٹورنےوالے 3 ایف آئی اے اہلکارمعطللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری کو حبس بے جاء میں رکھ کر 3 کروڑ روپے بٹورنے والے ایف آئی اے اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ معطل شدہ تمام اہلکاروں کو سائبر کرائم سرکل اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔ ملزمان کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف محکمانہ انکوائری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »