ایف بی آرنے ملازم کے نام پرکروڑوں ڈالر کے کاروبارکا ریفرنس دائر کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آرنے ملازم کے نام پرکروڑوں ڈالر کے کاروبارکا ریفرنس دائر کردیا -

تحقیقات کے دوران دھوکا دہی کے ذریعے غیر منقولہ برآمدات کا 7 لاکھ ڈالر کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر حکام۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ادارے بے نامی زون ٹو نے غیر منقولہ برآمدات کی 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالراور غیر منقولہ جائیداد کی40 کروڑ روپے مالیت کا ایک ریفرنس دائر کردیا ہے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران دھوکا دہی کے ذریعے غیر منقولہ برآمدات کا 7 لاکھ ڈالر کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے ،5 کروڑ ڈالر کی برآمدات ایک قابل اعتماد ملازم کے نام پر قائم بے نامی بزنس کے ذریعے کی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کسٹمز اتھارٹیز اور نہ ہی اسٹیٹ بینک آف پاکستان اس دھوکا دہی سے آگاہ ہیں۔ دھوکہ دہی کے بے نامی زون ٹو لاہور کی تفتیش کے ذریعے پہلی بار مرتبہ اس کا انکشاف ہوا جس پر کاروائی کی گئی ہے اور اب ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی کے پاس ریفرنس دائر کردیا گیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کو دفتر کے ساتھی نے ’بلیک میل کر کے ریپ‘ کردیالیہ(ویب ڈیسک) غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر بلیک میل کر کے ریپ کردیا، کروڑ لعل عیسن پولیس نے لڑکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوگر مافیا کے خلاف مقدمات دائر ہونے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شوگر مافیا کے خلاف رپورٹ آئی، پھر فورنزک کروایا گیا۔ اب شوگر مافیا کے خلاف کیسز دائر ہونے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران پیچھے ہٹنے یا گھبرانے والے نہیں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے عالمی ایجنڈے پر تینوں بڑی جماعتیں ایک ہیں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مانگنے اور رونے کی بجائے اپنے آپ کو طاقتور بنائیں، ہر شخص معصوم ہے جس پر الزام ثابت نہ ہوجائے، جتنے بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ غیر منتخب لوگ کررہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »