ایف آئی اے کو کوئی حق نہیں کہ میرے ذاتی دستاویزات میڈیا کو دے، حریم شاہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے ایف آئی اے کو کیا حق ہے کہ میرے ذاتی دستاویزات میڈیا کو دے۔

منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نجی چینل کو لندن میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنے اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ چلا۔ ایف آئی اے کو کیا حق ہے کہ میرے ذاتی دستاویزات میڈیا کو دے۔ حریم شاہ نے کہا منی لانڈرنگ سے متعلق ویڈیو مذاق میں بنائی تھی، غلطی تسلیم کرتی ہوں۔ اگر میرے اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینے ہوں گے۔ پاکستان جاکر ہر ادارے کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہوں۔حریم شاہ نے مزید کہا کہ میں خطروں کی کھلاڑی ہوں، خائف ہونے والی نہیں ہوں، میری تمام آمدنی قانونی اور میراسارا ریکارڈ شفاف ہے۔ اداروں کا کام ہماری حفاظت کرنا ہے نا کہ تنگ کرنا۔

واضح رہے کہ حریم شاہ کے پاکستان میں دو بینک اکاؤنٹس ہیں اور دونوں ان کے اصل نام فضا حسین کے نام سے بنائے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے چند روز قبل حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے لیے دونوں بینکوں کے ہیڈ کمپلائز کو خط لکھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس طرح یہ اداروں کی تذلیل کر رہی ہے اس کو سزا ہونی چاہیے

😂😂😂

1 fazool larki ko news bar bar media me afsos

تیرا تو جسم بھی اپنا نہیں وہ بھی فنانسرز کی ملکیت ہے بات کرتی ہے ایف آئی اے جیسے قومی ادارے کی۔

تمہارے پاس صرف مشین ہے تمہاری مرضی جسے مرضی دو

Express news ? Really? Tm logon nay b chutiya khabrain dayna shuru kar din?

سارا کچھ تو آپ کھل کھول کے دکھاتی ہیں عوام کے سامنے۔۔ذات پات اور پرائویسی کا آپ سے کیا تعلق؟

Hahahah Wa gee wa

State laws are there,Need strict action when someone exploits country reputation,and challenge writ of rule of law.When law came into action start making excuses.

You are Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی حریم شاہ کو مہنگی پڑگئی، ایف آئی اے کا بڑا اقدامکراچی : ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیلئے بینکوں کا خط لکھ دیا۔۔۔۔۔ حریم شاہ اب دن رات ایک کرکے اور محنت کروائے گی اور دولت کمائے گی دوبارہ سے امیر ہوجائے گی، اپنی فیکٹری اپنا مال تجارت ہے تو غم کس بات کا!!! acha hai, yeh madam ghalat fahmi makn hai ke ye koi bohat khas ajooba hain aur dunya inn ke isharay se chal rahi hai..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرلشدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرل bs koi aur news nhi tm logo k pass Maa ki new zaror daini hoti. Pakistani qoam ko pagal Banaya hoa.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے لیٹرز لکھ دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفتحریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفت arynewsurdu HareemShah Khench k rkaho...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیلئے خطپاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ پیسوں کے ساتھ ویڈیو بنانے کے بعد مشکل میں پھنس گئیں ایف آئی اے نے ایک اوربڑا قدم اٹھا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو پیسوں کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو نے بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے ، ماڈل کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »