ایف بی آر نے ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کے خلاف مقدمہ جیت لیا - ایکسپریس اردو

02/12/2021 9:59:00 PM

مقدمہ جیتنے پر مشیر خزانہ شوکت ترین اور چئیرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کی مبارک باد

اسلام آباد: ایف بی آر نے ملکی تاریخ میں پہلی بار اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ جیت لیا، منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر ملزم کو دو سال کی قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنادی گئیں۔ایف بی آر کے مطابق ادارے نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم میں پہلی بار دائر شدہ کیس جیت لیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی ان لینڈ نے مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبر پختونخوا سے ملنے والی مالیاتی معلومات کی چھان بین کے دوران منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا۔

لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردو

چھان بین مین ملزم کے کیش اور بینک ٹرانزیکشنز اوراس کی کاروباری پروفائل سے مطابقت نہیں پائی گئی ملزم کے تمام بینک اکاؤنٹس کی کل رقم دو ارب 9 کروڑ روپے تھی جبکہ اس نے ٹیکس سال 2015ء میں صرف 1 لاکھ 92 ہزار 877 روپے ٹیکس ادا کیا تھا۔ملزم نے آمدن اور بینک اکاؤنٹس کو چھپایا اور ٹیکس اتھارٹی کو غلط معلومات فراہم کیں جس پر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء کے تحت کارروائی کا آغا ز کیا گیا۔

عدالت کی اجازت کے بعد بینک اکاؤنٹس کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء کی شق 8 کے تحت ضبط کر لیا گیا ہے اورایکٹ کی شق 9 کے تحت تفتیش مکمل ہونے پر فائنل چلان پیش کرکے انکم ٹیکس آرڈی ننس 2001ء کی شق 203 کے تحت دائر کردہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے مقدمہ کا ٹرائل 30 نومبر 2021ء کو مکمل ہوا جس کے نتیجہ میں ملزم کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کی شق 4 کے تحت دو سال کی قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوا۔ headtopics.com

علاوہ ازیں ملزم کو انکم ٹیکس آرڈی ننس 2001ء کی شق 192 اے کے تحت ایک سال کی قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد ہوا عدالت نے جرم سے حاصل ہونے والی رقم 2090.4 ملین روپے بھی ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

مزید پڑھ: Express News »

خيبرپختونخواکےپہاڑی علاقوں ميں سياح کھنچےچلےآرہےہيں

دیرسے لواری تک صاف وشفاف سڑک سے بھی سیاح خوش...;

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق

ایف بی آر نے 40 شہروں میں جائیداد کی قیمتیں بڑھادیںفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں 40 بڑے شہروں میں رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی سرکاری قیمتیں بڑھادیں۔ اپنی پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمت معلوم کریں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

منی بجٹ تیار ہوچکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جارہا ہے، چیئرمین ایف بی آر - ایکسپریس اردوحکومت جب کہے گی منی بجٹ پیش کردیں گے، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو

آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض دیکر ہماراسب کچھ لکھوالیا۔گورنر پنجابچوہدری سرور نےلندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں آپ کی گورنری قاٸم رہے باقی سب خیر 6 billion dollar kha ha us ne. آپ اور آپ کی ٹیم کی آمد کا مقصد پورا ہوا

آئی ایم ایف شرائط پر ٹیکس چھوٹ ومراعات ختم ہوں گیآئی ایم ایف شرائط پر ٹیکس چھوٹ ومراعات ختم ہوں گی ARYNewsUrdu غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا جا رہا ہے۔ موجودہ نظام کے کرپٹ اشرفیہ غریب کا خون چوس رہا ہے۔ چہرے نہیں نظام بدلنا ہوگا۔ کرپٹ اشرفیہ کے خلاف انقلاب برپا کرنا ہوگا۔ کرپٹ سیاستدانوں۔ حرام خور جرنیلوں۔ چور بیوروکریسی کو گلیوں اور چوراہوں میں لٹکانا ہوگا۔مار دو یا مر جاؤ۔ Imf کو اپنی باجی پیش کرے کنجرو