ایف آئی اے نے جعلی افغان دستاویزات بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ایف آئی اے نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی افغانی دستاویزات بنانے والے گروہ کا کارندے کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے پشاور میں ایک ملزم سیف علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضےسے جعلی افغان ویزے، مہریں اوردیگر جعلی سرکاری دستاویزات برامد کر لی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے جعلی دستاویزات بنانے کے لیے نجی پرنٹنگ پریس بنا ر کھا تھا، ملزم کا تعلق جعلی افغان دستاویزات بنانے والے گروہ سے ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😡😡😡😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کی کارروائی، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی ویکسین سرٹیفیکٹ‌ بنوانے والوں کا ڈیٹا جمع، ایف آئی اے کو اہم ٹاسک سونپ دیاجعلی ویکسین سرٹیفیکٹ‌ بنوانے والوں کا ڈیٹا جمع، ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت ARYNewsUrdu Jhoot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویانا میں شہریوں کیلئے ایف ایف پی 2 ماسک پہننا لازمی قرارویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 15 ستمبر سے تمام خوردہ دکانوں،پبلک ٹرانسپورٹ،تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں لوگوں کو ایف ایف پی 2 ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں آئی فون صارفین کیلئے انتباہایپل نے اپنے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں کیونکہ ایمپلیٹیوٹیڈ وائبریشنز کے سبب اسمارٹ فونز کا کیمرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی ARYNewsUrdu ICCRankings
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی الرٹ الیکشنملک بھر میں 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 218 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے پی ٹی آئی کو الرٹ کرنے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔اب تک گورننس کے مایوس کن معاملات سے یہ پہلے ہی کافی۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »