ایشیا کپ، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیش کی قیادت شکیب الحسن کے سپرد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی سی بی نے 27 اگست سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ShakibAlHasan AsiaCup2022 bcb

بی سی بی نے 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا ہے۔

ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں دفاعی چیمپئن بھارت، پاکستان، سری لنکا، افغانستان اور بنگلادیش شریک ہوں گے، جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ایشیا کپ کوالیفائر کے میچز 20 سے 24 اگست کے درمیان 4 ٹیموں، کویت، یو اے ای، سنگاپور اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلے جائیں گے۔ہر گروپ کی ٹیم ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گی، ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں سپر 4 راؤنڈ کھیلیں گی، جن میں سے 2 ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

بنگلادیشی اسکواڈ کپتان شکیب الحسن، انعام الحق، مشفیق الرحیم، عفیف حسین، مصدق حسین، محمود اللّٰہ، مہدی حسن، محمد سیف الدین، حسن محمود، مستفیض الرحمان، شبیر رحمان، مہدی حسن مرزا، عبادت حسین، پرویز حسین، نور الحسن سوہان اور تسکین احمد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کیلئے بنگلادیشی ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کے سپردبنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو الٹی میٹم دیا تھا کہ اگر وہ بنگلادیش کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو جوئے کا کاروبار چلانے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ترک کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عماد اور ملک کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ کپتان نے وجہ بتا دی - ایکسپریس اردودورہ نیدرلینڈز کے فوراً بعد ایشیا کپ ہے تو ٹیم میں کوئی تبدیلی کے امکانات نہیں مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ نے بڑی پیشگوئی کر دیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں آسٹر یلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ایشیا کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت فیورٹ ہے: رکی پونٹنگلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا۔ esne 2017CT m b aisa bola tha aur T20 2021 m aisa bola tha 🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ کی پیشگوئیایشیا کپ 2022 میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 میچز ہونے کا امکان ہے۔ قوم کا سوال۔۔جنرل فیض صاحب کو پیشاور سے کیوں تبدیل کیا گیا؟ کیا بارڈر پے اب فوج نھی کہ ttp والے کے پی میں داخل ھو رھے؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میں پی ٹی آئی ازالہ کرے گی: لاہور ہائیکورٹپی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے کروڑوں روپے کی ٹرف بلیڈ سے اکھاڑی گئی تھی Good LHC ♥️ 😂😂😂koi ty sachi khbr de do کبھی بھی نہیں کرے گی۔پنجاب حکومت کرے گی وه بھی عوام کہ پیسے سے😡🤧 آسٹروٹرف تو اکھاڑ دی اور کیا نقصان کروانا ہے ؟ حقیقی_غلام_عمران_خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »