ایشیا کپ سے متعلق سارو گنگولی کا بڑا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ سے متعلق سارو گنگولی کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا کے باعث ایشیا کرکٹ کپ منسوخ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا کے باعث ایشیا کرکٹ کپ منسوخ کردیا گیا ہے، رواں سال ایشیا کپ کا انعقاد نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان نے رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ کی میزبانی کرنا تھی۔یاد رہے ایشیا کپ 2020 کی میزبانی کے لیے پی سی بی نے سری لنکا کو مشروط پیش کش کی تھی، پی سی بی نے اے سی سی کے اجلاس میں پیشکش کی تھی کہ کرونا کے باعث پاکستان، یو اے ای میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کرانا ممکن نہیں...

پی سی بی کا کہنا تھا کہ خطے میں سری لنکا میں سب سے کم کرونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سری لنکا میں کرکٹ سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت بحال ہوچکی ہے، موجودہ حالات میں سری لنکا موزوں ترین مقام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یا اسکا وکیل رحم کی اپیل دائر کرسکتا ہے، ڈی جی جنوبی ایشیاڈی جی جنوبی ایشیا زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو یا اسکا وکیل رحم کی اپیل دائر کرسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی خبروں کا نیا مرکز ایشیا، سخت کریک ڈاؤن بھی عفریت کیلئے ناکافیلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں یہ وباء تیزی سے پھیل رہی ہے وہی پر وائرس سے متعلق جنوبی ایشیا میں افواہوں اور جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہے جو خوف کا باعث بن رہی ہیں۔ اس وقت سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، تاہم یہ عفریت مزید بڑھتی جا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

1999 کا ورلڈ کپ فائنل: جب دنیا دھندلا گئی، خواب ٹوٹ گئےدل کا کیا ہے، دل مان بھی جائے لیکن جب دو دہائیوں میں پانچ مرتبہ ایک ہی کرتب دہرایا جائے، تو خفگی بنتی ہے۔ لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے اس فائنل نے واقعات کے ایک ایسے تسلسل کو جنم دیا جو آج تک تھم نہیں سکا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہکویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان سامنے آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کا الیکٹرول کالج کے نمائندگان سے متعلق اہم فیصلہامریکا کی سپریم کورٹ نے متفقہ طورپر فیصلہ سنایا ہے کہ الیکٹرول کالج کے نمائندگان کو ریاست کے ووٹرز کی پسند کا ہر صورت خیال رکھنا ہوگا۔ یہ دعوی مسترد کردیا گیا ہے کہ الیکٹرز کو آئینی حق حاصل ہے کہ وہ ریاست کی مرضی کے برخلاف اپنی پسند کے صدارتی امیدوار کو چن لیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »