ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون ارب پتی بن گئی، امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں طلاق کے بعد خاتون ارب پتی بن گئی اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے

Jun 02, 2020 | 12:10:PMغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے مالک نے 16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کیے۔16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کرنے کے بعد یہ ایشیا کی مہنگی ترین طلاق ہے۔چین کی اس معروف کمپنی کے مالک وہ ہیں جو کورونا وائرس کے لیے ویکسین تیار کررہی ہے۔کمپنی کے مالک نے اپنی بیوی

یوان کو طلاق دی جس کے بعد ان کے اثاثوں کی مالیت 6 ارب 50 کروڑ ڈالر سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔خیال رہے کہ اس طلاق کو ایشیا کی مہنگی ترین طلاق کہا جارہاہے جب کہ دنیا کی مہنگی ترین طلاق امیزون کے مالک جیف بیزوس کی ہے۔ امیزون کے مالک جیف بیزوس نے طلاق کے بعد اپنی بیوی کو 48 ارب ڈالر دیے تھے، جس سے ان کی بیوی دنیا کی چوتھی امیر ترین خاتون بن گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »