ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AishwaryaRaiBachchan

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ممبئی کےاسپتال میں منتقل کیے جاچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچن فیملی کی چاروں رہائش گاہوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں جراثم کش اسپرے کیا جائے گا۔ تمام اسٹاف کی اسکیرننگ بھی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن کے بعد ابھیشیک، ایشوریا اور بیٹی آرادھیا بھی کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوامیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن میں کووڈ 19 کی تشخیص، ہسپتال منتقل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن میں کووڈ 19 کی تشخیص، ہسپتال منتقل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- امیتابھ بچن اور انکا بیٹا ابھیشک بھی کورونا کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداکار امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوامیتابھ بچن کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن میں کووڈ 19 کی تشخیص، ہسپتال منتقل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »