ایشون ریویو لینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایشون نے بولڈ ہونے پر بھی ’ریویو‘ لے لیا‘ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Ashwin

بھارتی اسپنر روی چندر ایشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انوکھا ریویو لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ممبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز روی چندر ایشون نے اعجاز پٹیل کی گیند پر کلین بولڈ ہونے کے باوجود ریویو لے لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایشون کلین بولڈ ہوئے اور سمجھ نہ سکے کہ وہ بولڈ ہوگئے ہیں اور امپائر کی طرف ریویو کا اشارہ کردیا۔ بعدازاں انہوں نے کیوی کھلاڑیوں کو جشن مناتے دیکھا تو احساس ہوا کہ وہ آؤٹ ہوچکے ہیں، وہ بار بار پلٹ کر وکٹ کی جانب دیکھتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂😂🤣🤣🤣😂😂🤣😂😂🤣😂🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارے کا ٹائر پنکچر۔۔۔مسافروں کودھکا لگانا پڑا۔۔۔ویڈیو وائرلنیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے SHABAZGIL ایسا نہ ہو کہ پینٹ پٹ جائے AIR PORT PAR PUNCTURE LAGANAY WAALA BHEE BITHA DEYN. Nike
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گریجویٹ شخص نے گول گپے کا ٹھیلہ لگا لیا۔ویڈیو وائرلکانپور کے اس شخص نے اپنی گریجویشن مکمل کر لی ہے اور اب وہ سڑک پر گول گپّے فروخت کررہا ہے،وائرل ویڈیو میں گول گپے بیچنے والا شخص ’روانی سے انگریزی بولتا ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوجوان کو دوستوں کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا ویڈیو وائرلدوستوں کا ایک دوسرے سے مذاق کرنا عام سی بات ہے مگر بعض اوقات سنجیدہ نوعیت کے مذاق بہت مہنگے پڑجاتے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ شردھا کپور کی جم میں ایکسر سائز کرتے ویڈیو وائرلسب جانتے ہیں کہ شوبز سے شخصیات اپنی فٹنس کا بہت ہی خیال رکھتی ہیں اور اس کیلئے مختلف ایکسائز بھی کرتی ہیں ، بالی ووڈ اداکارہ شردھاکپور بھی انہیں شخصیات میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گریجویٹ شخص نے گول گپ کا ٹھیلہ لگا لیا۔ویڈیو وائرلکانپور کے اس شخص نے اپنی گریجویشن مکمل کر لی ہے اور اب وہ سڑک پر گول گپّے فروخت کررہا ہے،وائرل ویڈیو میں گول گپے بیچنے والا شخص ’روانی سے انگریزی بولتا ہوا Nothing wrong in it
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »