ایشز سیریز برابر، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 135رنز سے ہرادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ایشز سیریز برابر، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 135رنز سے ہرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں مہمان آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔

اوول میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 399 رنز کا ہدف دیا ۔ آسٹریلیا کی ٹیم ہدف کےتعاقب میں 263رنز پر ڈھیر ہوگئی ،یوں انگلینڈ نے میچ جیت کر سیریز بچالی،تاہم ایشنز آسٹریلیا ہی کے پاس رہے گی۔ پوری سیریز میں اپنے عمدہ کھیل سے کئی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے اسٹیو اسمتھ آج صرف 23 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے،انہوں نے سیریز کی 7 اننگز میں776 رنز بنائے ہیں۔

آسٹریلیا کی طرف سے آج میتھو ویڈ نے سنچری اسکور کی، وہ117 رنز کی اننگز کھیل کرروٹ کا شکار بنے،دیگر کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکا۔اس سے قبل انگلینڈ نے گزشتہ روز کے اسکور 271 رنز 8آوٹ پر اپنی اننگز آگے بڑھائی ، بٹلر 64 اور لیچ نے10 رنز پر بیٹنگ کے آئے۔جوفرا آرچر کو میچ کا بہتریں کھلاڑی قرار دیا گیا، جبکہ سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اسٹیو اسمتھ اور بین اسٹوکس کو مشترکہ طور پر دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز کے آخری میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کو شکست، سیریز برابر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز ، آئی سی سی نے بھی بڑا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے میچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشز: پانچویں میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی آسٹریلیا پر 78 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گیپاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشز کے آخری میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کو شکست، سیریز برابر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »