ایشز سیریز: پہلے ٹیسٹ میں عثمان خواجہ کی سنچری نے آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم بنادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

آسٹریلیا کو انگلش ٹیم کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کےلیے مزید 82 رنز درکار ہیں۔ تفصیلات جانیے: Ashes2023 AUSvsENG UsmanKhawaja 1stTest DailyJang

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

آسٹریلیا نے برمنگھم میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز 14 رنز بغیر کسی نقصان سے اپنی اننگز کی شروعات کی اور دن کے اختتام تک 5 وکٹ پر 311 رنز بنالیے، میزبان ٹیم کو تاحال مہمان ٹیم پر 82 رنز کی برتری حاصل ہے۔

تاہم عثمان خواجہ نے اسٹیو اسمتھ کے ساتھ مل کر پہلے ٹیم کا اسکور 67 رنز تک پہنچایا، اس موقع پر اسمتھ صرف 16 رنز بناکر میدان چھوڑ گئے۔ پانچویں وکٹ پر عثمان خواجہ نے کیمرون گرین کے ساتھ مل کر 72 رنز کا اضافہ کیا، اس دوران آسٹریلوی اوپنر نے سنچری مکمل کی جبکہ دوسرے اینڈ پر موجود کیمرون گرین 38 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز، پہلا ٹیسٹ : انگلینڈ کا حیران کن فیصلہ، پہلے ہی روز اننگ ڈکلیئربرمنگھم : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے حیران کن طور پر پہلے ہی روز اپنی پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ‘ آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا73واں ایڈیشن آج سے شروعلاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے 73ویں ایڈیشن کا آغاز آج انگلینڈ میں ہوگا،پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیز، پہلا ٹیسٹ : انگلینڈ کا حیران کن فیصلہ، پہلے ہی روز اننگ ڈکلیئربرمنگھم : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے حیران کن طور پر پہلے ہی روز اپنی پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، پاکستانی ٹیم میں نئے چہروں کی شمولیت کا امکاندورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا، یہ مختصر کیمپ جولائی کے پہلے ہفتے میں لگے گا۔ تفصیلات جانیے: PakistanTeam DailyJang SriLanka PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیم میں واپسی پر حسن علی کی ٹوئٹسری لنکا کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز دراصل تیسری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی پہلی سیریز ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے 73 ویں ایڈیشن کا آغازلندن : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے 73 ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »